شادی کی تقریب ماتم میں تبدیل ہوگئی

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب میں سعودی دلہن کے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ شادی سے چند گھنٹے قبل ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے سے شادی کے گھر میں کہرام مچ گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ سعودی عرب کے دارالحکومت میں […]

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز، شاہین آفریدی نے بڑا اعلان کردیا

لاہور (پی این آئی) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اپنی دستیابی سے متعلق اہم اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بنگلادیش کیخلاف 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز کیلئے فاسٹ بولر قومی […]

شاہین آفریدی نے پی سی بی کو کس فیصلے سے آگاہ کر دیا؟

کراچی(پی ین آئی)شاہین آفریدی نے پی سی بی کو کس فیصلے سے آگاہ کر دیا؟فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلیے اپنی دستیابی سے آگاہ کردیا۔ وہ بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے […]

بیرون ملک مقیم افراد نے مالی سال 2024 میں کتنے ارب ڈالرز پاکستان بھیجے؟

اسلام آباد (پی این آئی )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 2024 میں ورکرز ترسیلات کی تفصیلات جاری کردیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جون میں ورکرز ترسیلات 3.2 ارب ڈالر رہیں۔ مالی سال 2024 میں ورکرز ترسیلات 30.3 ارب ڈالر رہیں۔ ورکرز ترسیلات مالی […]

فضائی سفر کرنا انتہائی مہنگا ہوگیا، اضافی ٹیکسز عائد

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سے فضائی سفر کرنے والے حکومت کے لگائے گئے ٹیکسز ادا کیے بغیر اندرون و بیرون ملک سفر نہیں کر سکیں گے۔   یکم جولائی 2024 کے بعد پاکستان یا بیرون ممالک سے فضائی ٹکٹ بک کرنے والے صارفین کو بھی […]

2ہزار سے زائد پاسپورٹ بلاک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے 2 ہزار سے زائد بھکاریوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بیرونی ممالک میں بھیک مانگنے میں ملوث پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ 7 سال کے لیے بلاک کیے جائیں گے۔ڈان نیوز کا ذرائع کے حوالے سے […]

یکم محرم الحرام جولائی کی کس تاریخ کو ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی)یکم محرم الحرام جولائی کی کس تاریخ کو ہو گا؟۔۔۔۔سعودی عرب میں محرم الحرام کا آغاز 7 جولائی کو ہوگا۔ سعودی عرب کے فلکیاتی سوسائٹی کے صدر کے مطابق ذوالحجہ کا مہینہ 30 دن کا ہوگا اور نیا ہجری سال 7جولائی […]

ایک سال میں کتنے لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے ؟ حیران کن اعدادوشمار سامنے آگئے‎

لاہور (پی این آئی)مالی سال 2024 میں پاکستان سے 7 لاکھ 89 ہزار 837 لوگ روزگار کیلئے بیرون ملک چلے گئے۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوور سیز ایمپلائمنٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2023 میں پاکستان سے 8 لاکھ 11 ہزار 469 افراد روزگار کیلئے […]

قومی کرکٹر وسیم جونئیر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

لاہور(پی این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر وسیم جونیئر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔ وسیم جونئیر نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں اپنی نئی زندگی کی شروعات کا اعلان کیا۔انہوں نے انسٹاگرام پر تصویر جاری کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا، ’اور وہی دلوں […]

فائروال کیسے کام کرے گی اور حکومت فائروال کے ذریعے کیا کیا کنٹرول کر سکے گی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں حکومت انٹرنیٹ پر سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے قومی سطح کا فائر وال لگا رہی ہے جس کے ذریعے سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز جیسے ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی میٹا کافیس بک، انسٹاگرام، تھریڈ، ایلون مسک کا […]

بیرون ملک مقیم 2پاکستانیوں کوسنگین الزام میں گرفتار کر لیا گیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں 2 پاکستانیوں کو منشیات فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ان پاکستانیوں کو جنرل ڈائریکٹوریٹ آف نارکوٹکس کنٹرول کی طرف سے حراست میں لیا گیا ہے، جن کے پاس 26کلوگرام ’میتھامیفیٹامین‘ […]