حج پر جانے والے پاکستانی عازمین کے لئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) عازمین حج کی روانگی کےلیےفلائٹ آپریشن نومئی سےنو جون تک جاری رہےگا۔پہلے روزگیارہ پروازوں کے ذریعےدو ہزار سے زائد عازمین سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کےمطابق پہلے پندرہ روز تک تمام پروازیں براہ راست مدینہ منورہ ایئرپورٹ […]

ملزمان کو ہتھکڑی لگانے کے قانون میں ترمیم

دبئی(پی این آئی)ملزمان کو ہتھکڑی لگانے کے قانون میں ترمیم۔۔۔۔سعودی عرب میں گرفتاری کے دوران ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانے سے متعلق قانون میں ترمیم کردی گئی۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی اعلیٰ حکام نے انتہائی سخت حالات کے علاوہ ملزمان کی گرفتاری کے بعد انہیں ہتھکڑیاں […]

شدید بارشیں، سکول بند کر دیے گئے

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں سیلاب اور موسلا دھار بارش کی وجہ سے سڑکیں بند ہو گئی ہیں اور سکولوں کو ذاتی طور پر حاضری منسوخ کرنا پڑی ہے۔ خلیجی ملک کے موسمیاتی حکام نے بارش کی زد میں آئے ہوئے علاقوں […]

یورپی سافٹ ویئر کمپنی کا پاکستان میں لاکھوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) یورپی سافٹ ویئر کمپنی آئس ریپ نے پاکستان کے ٹیکنالوجی سیکٹر میں لاکھوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا۔ پریس کانفرنس کے دوران سی ای اوہیگز الائیز سعد علی نے بتایا کہ یورپی کمپنی پاکستانی سافٹ ویئر کمپنی ہیگزا […]

جمعرات تک شدید بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی

دبئی(پی این آئی)جمعرات تک شدید بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی۔۔۔۔متحدہ عرب امارات میں آج شام سے جمعرات تک شدید بارش کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔دبئی حکومت نے 2 اور 3 مئی کو تعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلان کردیا ہے، کلاسز آن لائن ہونگی۔متحدہ عرب […]

ملکی خزانہ ڈالروں سے لبالب بھر گیا،معیشت کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول ہوگئے۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے 29 اپریل 2024 کو ہونے والے اجلاس میں سٹینڈ بائی معاہدے (ایس بی اے) کے تحت پاکستان کے لئے […]

ملکی معاشی صورتحال کے حوالے سے وزیراعظم کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پونے 2 ماہ کی اجتماعی کوشش سے معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے اور یقین ہے کہ مشترکہ کوششوں سے معیشت کی یہ کشتی کنارے لگے گی۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم […]

امریکی پابندیوں کی کوئی پرواہ نہیں، پاکستان کا دبنگ اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ امریکی پابندیوں کی پرواہ نہیں ، وہ کریں گے جو قومی مفاد میں ہوگا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ایرانی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد […]

جتنی جیل کاٹ لی ہے اس سے بھی زیادہ جیل کاٹنے کیلئے تیار ہوں، عمران خان کا اعلان

راولپنڈی (پی این آئی) بانی تحریک انصاف عمران خان کا ڈیل کرنے سے انکار۔     تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نےکہا کہ آج اڈیالہ جیل میں ہونے والی ملاقات میں عمران خان نے […]

روزگار کیلئے خلیجی ممالک جانے کے خواہشمندپاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) نے وزارتِ تعلیم کو تعلیم کے شعبے میں بہتری لانے کے لئے ایک جامع پالیسی کو حتمی شکل دینے کے لئے مخصوص اہداف دیئے ہیں. پاکستان کی وزارتِ تعلیم و پیشہ ورانہ […]

عمران خان نے شیر افضل مروت کی سرزنش کر دی، وجہ کیا بنی؟

راولپنڈی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر میری سرزنش کی ہے ۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ لطیف […]