مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کی حمایت میں سامنے آگئے

پشاور (پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ موجودہ جعلی پارلیمنٹ کی جانب سے اتنی بڑی آئینی ترمیم کرنا زیادتی ہو گی، یہ پارلیمنٹ اتنی بڑی ترمیم کا حق نہیں رکھتی، ہم نے بتا دیا ہے کہ ہمیں ہلکا […]

مایوس نہ ہوں کہ مایوسی گناہ ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کاروباری شخصیات سے خطاب

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ایک سال پہلے آپ سے کہا تھا کہ مایوس نہ ہوں مایوسی گنا ہ ہے ، پاکستان کی خوشحالی کے بارے میں کبھی بھی امید نہیں چھوڑتا،مایوسی گناہ ہے،پاکستان مختلف شعبوں میں غیر معمولی صلاحیت رکھتا […]

آئی ایم ایف قرضے کی منظوری، شہباز شریف نے آرمی چیف کو کریڈٹ دیدیا

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اہم کردار ادا کیا، 7 ارب ڈالر کے پروگرام کی منظوری میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور چین نے بھرپور مدد کی۔ امریکا سے لندن […]

9 مئی میں ملوث افراد کی معافی، شہباز شریف نے شرط بتا دی

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کا واقعہ ناقابل معافی ہے۔ ملوث افراد کو معافی تب ملے گی جب وہ دل سے معافی مانگیں گے۔ لندن میں میڈیا ٹاک میں شہباز شریف نے کہا کہ سوشل میڈیا پر فوج اور شہداء کو […]

آرمی چیف نے تاجروں کو بڑی پیشکش کر دی

کراچی(پی این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے تاجر برادری کو ایس آئی ایف سی کے ساتھ مل کر کام کرنے کی دعوت دی۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دورہ کراچی میں تاجروں سے ملاقات کی جس دوران معیشت سے متعلق اہم امور زیر […]

معیشت کے حوالے سے خوشخبری، آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے قرض پروگرام منظور کر لیا

لاہور(پی این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹلینا جورجیویا کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کا ایجنڈا سر فہرست […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ 2 کیس کا چالان سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کا ایف آئی اے چالان سامنے آگیا۔ ایف آئی اےکی جانب سے جمع کرائےگئے چالان کے مطابق بانی […]

وزیر خزانہ نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو ان کیمرہ بریفنگ دی گئی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے آئی ایم ایف پروگرام پر ان کیمرہ بریفنگ دی۔ جیو نیوز کے مطابق وزیر […]

موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب کے قومی مرکز برائے موسمیات نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ ریجن کے متعدد علاقے جمعے سے منگل تک موسلا دھار بارشوں کی زد میں رہنے کا امکان ہے۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مکہ ریجن کے علاقوں طائف، اضم […]

20 سال قید کی سزا سنا دی گئی

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب میں عہدے کے ناجائز استعمال، جعلسازی اور رشوت لینے کے الزامات میں سابق آئی جی پولیس کو 20 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ دارالحکومت ریاض سے سعودی وزارت داخلہ کے مطابق عدالت نے سابق آئی جی پولیس جنرل […]

مدینہ منورہ، جبل احد سے آنے والے پانی کے ریلے میں گاڑیاں بہہ گئیں

سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں جمعے کو شدید بارش سے جل تھل ایک ہو گیا۔ مدینہ میں جمعے کی موسلا دھار بارش سے جبلِ احد اور حرم کے پہاڑی علاقوں میں برساتی ریلے بہہ نکلے۔جمعے کو آندھی کے ساتھ طوفانی بارش ہوئی جس […]