نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان بڑا مقابلہ، محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

اسلام آباد (پی این آئی)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے مابین آج ہونے والا میچ اہمیت اختیار کرگیا، نیوزی لینڈ ٹیم ورلڈ کپ سیمی فائنل مرحلے میں رسائی اورسری لنکا چیمپئنز ٹرافی میں کوالیفائی کرنے کیلئے ایڑی چوٹی […]

علیم خان نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بڑا چیلنج کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ شوکت خانم کا انچارج بزدار اور نمل یونیورسٹی کا فرح گوگی کو لگا دو، اگر عمران خان تو اتنا سچا ہے تو ان کو انچارج لگا کر پھر چندہ مانگو؟ […]

بارش اور برفباری کا سلسلہ کب شروع ہو گا، محکمہ موسمیات کی بڑی پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں آج سے بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کا یہ سلسلہ 10 نومبر تک جاری رہے گا۔ اس حوالے سے پراونشل ڈیزاسٹر […]

آئی ایم ایف نے ٹیوب ویل کے لیے سستی بجلی کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے ٹیوب ویل صارفین کے لیے بجٹ سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔۔۔۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان زرعی شعبے کے لیے سولرائزیشن کا نظام متعارف کروائے، 90 ارب روپے […]

نواز شریف 8 فروری کو انتخابات لڑیں گے، مریم اورنگزیب نے پیپلز پارٹی کو نشانے پر رکھ لیا

لاہور( آئی این پی) پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جو لیول پلینگ فیلڈ کی بات کر رہے ہیں میرا ان تمام سیاسی جماعتوںکو مشورہ ہے کہ اس کا رونا نہ روئیں فیلڈ میں انتخابات کی […]

پی ٹی آئی قومی و صوبائی اسمبلی کے کتنے حلقوں میں امیدوار کھڑے کر ے گی؟ پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف قومی و صوبائی اسمبلی کے انتخاب کیلئے ہر حلقے میں اپنا امیدوار نامزد کریگی۔تحریک اانصاف کی کورکمیٹی اجلاس کے جاری اعلامیہ میں پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا قیدِ ناروا […]

پی ٹی آئی رہنما پر فردِ جرم عائد کر دی گئی

عمرکوٹ(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف اقلیتی ونگ کےصدر سابق ایم این اےلال چند مالہی اور کارکنوں پر مقامی عدالت میں دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے اور روڈ بلاک کرنےکےالزام میں دفعہ 188 کےتحت فردجرم عائد کردی گئی۔ عدالت کےباہرمیڈیاسے بات کرتے ہوئے لال چند […]

پی آئی اے نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی آئی اے نے فضائی بیڑے میں شامل ائیربس اے320 ساختہ جہازوں کے انجن خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ کم گنجائش اور فیول ایفیشنٹ جہازوں کے انجنوں کے حصول کیلئے اشتہار شائع کروا دیا گیا۔ اے320 جہازوں کیلئے 6 یا اس سے زائد […]

انا للہ و انا الیہ راجعون، خانیوال کے سابق ایم پی اے انتقال کر گئے

خانیوال (آئی این پی)ضلع خانیوال کے عوام دوست سیاستدان سابق ایم پی اے پی پی 209 نوابزادہ عبدالرزاق خان نیازی مختصر علالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملے۔ ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر خانیوال میں انکے گائوں 39 دس آر میں ادا […]

ایم کیو ایم کو کون سی بڑی کامیابی مل گئی؟

کراچی (آئی این پی) ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت نے بلدیہ ٹائون سمیت کراچی کو مکمل تباہ کردیا۔ سعید آباد بلدیہ ٹائون میں عوامی رابطہ مہم سے سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفی کمال […]

آئی ایم ایف کے مطالبات شروع، تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(آئی این پی) بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے پاکستان سے مذاکرات کے دوران آئندہ 10 ماہ کا ٹیکس پلان مانگ لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزہ پر تکنیکی سطح کے مذاکرات […]