پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، ایک اور وسیع ذخیرے سے گیس کی پیداوار شروع ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ڈہرکی میں ماڑی پیٹرولیم کے غازیج ٹو کنویں سے گیس کی پیداوار شروع ہوگئی ہے۔ ماڑی پیٹرولیم کے مطابق سوئی ناردرن کو یومیہ 8 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی فراہمی شروع کر دی گئی، صوبہ سندھ میں گزشتہ […]

سابق ایم این اے علی وزیر گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان سے سابق ایم این اے علی وزیر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق علی وزیر کو کوئٹہ سے آتے ہوئے درہ زندہ کے قریب گرفتار کیا گیا ، علی وزیر پر اداروں کے خلاف تقاریر اور […]

پی ٹی آئی کی ایک اور اہم ترین وکٹ گر گئی

لاہور (پی این آئی) سابق رکن قومی اسمبلی ذوالفقار علی خان کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ سردار ذوالفقار علی خان نے اپنے بیان میں کہا کہ 9 مئی کے قابل مزمت واقعات کے بعد ہم نے کافی عرصہ انتظار کیا […]

ایم کیو ایم کے سینئر رہنما کو دل کا دورہ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) سندھ کے سابق وزیر داخلہ، ایم کیو ایم کے سینئر رہنما رؤف صدیقی کو طبیعت خراب ہونے پر این آئی سی وی ڈی منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں دل کا دورہ پڑنے کی تصدیق کر دی ہے ۔۔۔ایم کیوایم […]

نون لیگ اور ایم کیو ایم رہنماؤں کی ملاقات، نئی آئینی ترمیم کا خاکہ پیش کر دیا

کراچی(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان نے نئی آئینی ترمیم کا خاکہ پیش کردیا جس میں بلدیاتی حکومتوں کو وسائل اور اختیارات یقینی بنانے کے نکات شامل ہیں، لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وقت […]

ن لیگ نے سندھ میں پیپلزپارٹی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

لاہور(پی این آئی) ن لیگ نے سندھ میں پیپلزپارٹی مخالف اتحاد بنانے کی تیاریاں تیز کر دیں۔ مسلم لیگ ن کاوفد کل کراچی کا دورہ کرے گا۔ ن لیگ وفد کی قیادت ایاز صادق کرینگے، خواجہ سعد رفیق بھی وفد کےہمراہ کراچی آئیں گے ن […]

عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد سے پہلے جنرل باجوہ کا کیا پیغام آیا تھا؟ بلاول بھٹو کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلا م آباد(پی این آئی)پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلال بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہبازشریف کو وزیراعظم بنانے میں ہم نے بہت محنت کی، وہ وقت کی ضرورت تھی اور وقت کی ضرورت کیلئے بہت کچھ کرنا پڑتا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو […]

ایدھی فاؤنڈیشن کی ایئر ایمبولینس سروس پانچ سال کے بعد بحال

کراچی(آئی این پی) پاکستان کے سب سے بڑے فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کی ایئرایمبولینس سروس 5 سال بعد بحال ہوگئی۔میڈیکل ایمرجنسی کے لیے ایدھی فاؤنڈیشن کا فلائٹ آپریشن بحال ہونے کے بعد پہلی پرواز کے ذریعے 2 مریضوں کو کوئٹہ سے کراچی لایا گیا، دونوں […]

امیزون پر کام کرنیوالے نوجوان سی ٹی ڈی پولیس کے ہاتھوں کیسے لٹ گئے؟

کراچی(آئی این پی) آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے کراچی میں آن لائن کمپنی کا کام کرنیوالے شہری کو درپیش معاملے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لے لیا۔انہوں نے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کو انکوائری کے احکامات جاری کرتے ہوئے […]

ن لیگی سابق ایم پی اے نے آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

مظفر گڑھ (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن)میں مظفر گڑھ کی اہم شخصیات نے شمولیت اختیار کرلی ۔مظفر گڑھ کے حلقہ پی پی 268 سے محمد اجمل چانڈیا اور محمد اکرم چانڈیا مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ دونوں شخصیات نے رانا ثنا اللہ […]

مظفر گڑھ کی دو اہم سیاسی شخصیات کی ن لیگ میں شمولیت، حلقے سےن لیگ کے سابق ایم پی اےاپنی پارٹی سے ناراض ہو گئے

مظفر گڑھ (پی این آئی) حلقہ پی پی 268 مظفر گڑھ سے محمد اجمل چانڈیا اور محمد اکرم چانڈیا مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے ہیں۔۔۔ دونوں شخصیات نے رانا ثناء اللّٰہ اور اویس لغاری سے ملاقات کے دوران ن لیگ میں شمولیت کا اعلان […]