پاکستان کو درپیش حقیقی خطرے کی نشاندہی کر دی گئی

کراچی (آئی این پی) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کی بات کرنا اب فیشن نہیں رہا بلکہ حقیقی خطرہ بن چکی ہے۔ اس […]

خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ نتائج کا اعلان کر دیا

پشاور(آئی این پی ) خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ نتائج کا اعلان کردیا 6 امیدواروں نے 192 نمبرز لے کر ایم ڈی کیٹ ٹاپ کرلیا 11 امیدواروں نے 190 سے زیادہ نمبر لئے ہے 180 سے 189 تک 402 امیدواروں نے نمبر […]

انسانی اعضاء عطیہ کرنیوالوں کی رجسٹریشن، صوبائی حکومت کا نادرا کیساتھ ایم او یو سائن کرنے کا فیصلہ

لاہور (آئی این پی)نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کی مانیٹرنگ اتھارٹی کا 27 واں اجلاس منعقدہواجس میں ایڈیشنل سیکرٹری فنانس شاہدہ فرخ، سی ای او پنجاب […]

پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے سابق رکن پنجاب اسمبلی امیر محمد خان حسن خیلی گرفتار۔ امیر محمد خان حسن خیلی حلقہ پی پی 89 سے ممبر پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے، سابق رکن پنجاب اسمبلی کو لاہور سے گرفتار کیا […]

پیپلز پارٹی بائیکاٹ کا انتظار کر رہی ہے، ایم کیو ایم کے رہنما کا انکشاف

کراچی (آئی این پی )سینئر ڈپٹی کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا مینڈیٹ منقسم نہیں متحد ہے ، پیپلز پارٹی گزشتہ 15 سالوں سے اس صوبے پر قابض ہے، یہ شہر لاقانونیت اور بدترین […]

آئی ایم ایف کےتکنیکی ماہرین کا وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں ٹیکس نیٹ بڑھانے کے معاملہ پر آئی ایم ایف کےتکنیکی ماہرین کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ ایف بی آر حکام کےمطابق آئی ایم ایف ٹیم کی آمدکا مقصد ٹیکس پالیسی پر مشاورت ہے،وفد ٹیکس استعداد کار بڑھانے کیلئے تکنیکی […]

پاکستان کے کن شہروں میں موسلادھار بارش، کہاں برفباری، کہاں یخ ہواؤں کی پیشگوئی کر دی گئی؟

کوئٹہ (پی این آئی) محمکہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں آج رات سے مزید موسلادھار بارش کا امکان ہے۔۔۔۔بتایا گیا ہے کہ شمالی بلوچستان میں شدید سرد ہوائیں چل رہی ہیں، بعض علاقوں میں درجہ حرارت منفی ہوگیا، پسنی اور […]

محمود خان نے کے پی میں پرویز خٹک کی پارٹی کی حکومت کے قیام کا دعویٰ کر دیا

پشاور(آئی این پی)سابق وزیر اعلی و وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین محمود خان نے کہا ہے کہ سیاست عوام کی خدمت کے لئے کی جاتی یے، اب سیاست سے گالم گلوچ کے کلچر کو ختم کرنا ہوگا،یہ واضح کردوں کہ آئندہ الیکشن میں پی […]

ن لیگ اور ایم کیو ایم کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر اختلافات سامنے آ گئے

کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم نے آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے ن لیگ کے ساتھ طے پانے والے معاہدے میں شرائط کی تبدیلی کا آغاز کر دیا ہے جو ن لیگ کی قیادت کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتا ہے ۔۔۔۔ […]

ن لیگ نے سندھ کے ہر حلقے میں پیپلز پارٹی کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

کراچی(آئی این پی)مسلم لیگ( ن) کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ پورے سندھ کا ہم نے جائزہ لیا، کرپشن کیخلاف انتخابات لڑیں گے، ہم سندھ کے ہر حلقے میں پیپلز پارٹی کیخلاف انتخابات میں حصہ لیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نہال ہاشمی […]

سندھ میں پیپلز پارٹی کے متبادل قیادت سامنے آ گئی

کراچی (آئی این پی )مسلم لیگ (ن)، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان اور اتحادیوں نے خود کو سندھ میں پیپلز پارٹی کے متبادل کے طور پر پیش کردیا۔مردان ہاوس کراچی میں ن لیگ کے بشیر میمن، ایم کیو ایم کے مصطفی کمال، عوامی نیشنل […]