پیپلز پارٹی الیکشن میں اچھا خاصا سرپرائز دے گی، آصف زرداری کا دعویٰ

کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد درست فیصلہ تھا، مجھے یقین ہے 8 فروری کو الیکشن ہو جائیں گے۔نجی ٹی وی کو دئیے گئے […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض دینے سے پہلے ایک اور شرط عائد کر دی

لاہور (پی این آئی) آئی ایم ایف نے قرضہ دینے سے پہلے ایک اور سخت شرط عائد کر دی، رواں مالی سال کے دوران پاکستان کو 25ارب ڈالرز کی بیرونی فنانسنگ کی ضرورت، بورڈ اجلاس سے قبل بیرونی فنانسنگ کی ضروریات پوری کرنے کیلئے یقیین […]

100 فیصد گیس لاگت ادا کرنے کو تیار ہیں، سبسڈی نہیں دیں گے، صنعتکاروں نے واضح کر دیا

کراچی(آئی این پی)کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) نے ساتوں انڈسٹریل ٹاؤن ایسوسی ایشنز اور ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل ایسوسی ایشنز کے ساتھ مل کر حکومت سے گیس ٹیرف کو 1350 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو تک لانے کی پرزور […]

پیٹرول کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے؟ عوام کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان، نگران حکومت نے آئی ایم ایف کو 9 ارب روپے سے زائد پٹرولیم لیوی اکٹھی کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔     تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں […]

پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم بیانات کی جنگی مشقیں کر رہی ہیں، مخالفین کا دعویٰ

کراچی(آئی این پی)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ عام انتخابات کا اعلان ہوتے ہی پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی کر کے دوست ممالک کی طرح جنگی مشقیں کررہی ہیں، کراچی اور سندھ کے عوام بیدار […]

پی آئی اے، ہفتہ وار 2 تعطیلات کے حوالے سے اہم فیصلہ

کراچی(آئی این پی)قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے سی ای او نے ہفتہ وار 2 تعطیلات کو کام کے دن قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی مجوزہ نج کاری کے سلسلے میں سی ای او پی آئی اے نے ہفتہ وار […]

پیپلزپارٹی کو پنجاب میں سیٹیں لینے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ رانا ثنا اللہ نے مشورہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے پنجاب میں سیٹ لینی ہے تون لیگ مخالف بیانیہ چلانا ہوگا، سیٹ ایڈجسٹمنٹ الیکشن کا حصہ ہے، جو ہمارا ووٹر ہے وہ تو ہمارے […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بُری خبر

لاہور (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا معاملہ، صارفین ڈیزل پر کئی روپے کے ریلیف سے محروم رہ گئے، ڈالر کی ایڈجسٹمنٹ ڈیزل پر مزید ریلیف میں رکاوٹ بن گئی، ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے شہریوں کو ملنے والے ریلیف میں کمی آگئی۔ تفصیلات […]

نواز شریف پنجاب میں غیر مقبول، اتحاد بنا کر فیس سیونگ کر رہے ہیں، سینئر پی پی لیڈر کا دعویٰ

کراچی(آئی این پی)پیپلز پارٹی سندھ کے صدر اور سینیٹر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پنجاب میں پذیرائی نہیں مل رہی جس وجہ سے وہ اتحاد بنا کر فیس سیونگ کر رہے ہیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما پیپلز پارٹی نثار کھوڑو نے […]

پیٹرول کی بجائے الیکٹرک بائیک خریدنے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے سرکاری طور پرپیٹرول والی موٹربائیک کی بجائے الیکٹرک بائیکس خریدنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ نے کہا کہ آج کے بعد سرکاری طورپر کوئی فیول والی موٹر بائیک نہیں خریدی جائے گی، الیکٹرک بائیک کے بڑے مثبت اثرات […]

منڈی بہائوالدین، سیاسی شخصیات کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان، کون کون شامل؟

لاہور (آئی این پی) سابق وزیراعظم وپاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کو معاشی بحرانوں سے نکالنے کی فیصلہ کن جدوجہد کریں گے، پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی سے مشروط ہے جسے میاں […]