کراچی، لاوارث کار سے ملنے والی کمسن بچوں کی لاشوں کا پوسٹ مارٹم، کند آلے سے قتل کرنے کے شواہد مل گئے

کراچی(پی این آئی) لاوارث کار سے ملنے والی کمسن بچوں کی لاشوں کا پوسٹ مارٹم، کند آلے سے قتل کرنے کے شواہد مل گئے۔کراچی کے علاقے منگھوپیر میں کار سے مردہ حالت میں ملنے والے دونوں کمسن بچوں کی لاشوں کے پوسٹ مارٹم کے دوران […]

منی لانڈرنگ کیس میں ثبوت اتنے زیادہ ہیں کہ شہباز شریف کا بچنا ممکن نہیں، شہزاد اکبر کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) منی لانڈرنگ کیس میں ثبوت اتنے زیادہ ہیں کہ شہباز شریف کا بچنا ممکن نہیں،معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ یہ میں نہ مانوں کی رٹ جتنی چاہیں لگا لیں، ثبوت سامنے آچکے ہیں، جو شواہد شہباز […]

کینیڈا میں قومی ہیرو کے طور پر جانے اور پہچانے جانے والے، ڈاکٹر ثاقب شہاب پاکستان سے کیوں گئے؟

نوائے وقت اسلام آباد سے وابستگی کے دوران ہر دوسرے ماہ میری رپورٹنگ کا شعبہ بدل دیا جاتا تھا۔ پہلے کرائم رپورٹر کی فرمائش پر اکنامک رپورٹنگ کا شعبہ مجرمانہ سرگرمیوں کی رپورٹنگ کرنے والے صاحب کو سونپا گیا اور پھر ایک کے بعد دوسری […]

عورتوں کی نسبت مردوں کی کورونا وائرس سے موت کے امکانات زیادہ کیوں ہیں؟آخرکا ر سائنسدانوں نے وجہ ڈھونڈ نکالی

ایمسٹرڈیم(پی این آئی) مختلف ممالک کے سائنسدانوں کی تحقیقات میں تصدیق کی جا رہی تھی کہ کورونا وائرس خواتین کی نسبت مردوں کے لیے دوگنا زیادہ خطرناک ثابت ہو رہا ہے۔ اب نیدرلینڈز کے سائنسدانوں نے بالآخر اس کی وجہ بھی ڈھونڈ نکالی ہے۔ میل […]

13مئی سے ٹرانسپورٹ سروس بحال کرنے کا فیصلہ ،لاک ڈائون میں مزیدنرمی کر دی گئی

دُبئی(پی این آئی) لاک ڈاون پابندیوں میں مزید نرمی کے تحت دبئی ٹرام سروس بھی بحال کر دی گئی، ٹرانسپورٹ سروس کل 13 مئی بروز بدھ سے دوبارہ بحال ہو جائے گی، مسافروں کو احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے […]

سندھ ہمارا ہے، آپ سندھ کے ٹھیکیدار نہ بنیں، آپ ہوتے کون ہیں بل معاف کرنے والے؟ شاہ محمود قریشی وزیر اعلیٰ سندھ پر برس پڑے

کراچی(پی این آئی)سندھ ہمارا ہے، آپ سندھ کے ٹھیکیدار نہ بنیں، آپ ہوتے کون ہیں بل معاف کرنے والے؟ شاہ محمود قریشی وزیر اعلیٰ سندھ پر برس پڑے۔وزیر خارجہ نے سندھ حکومت کے آرڈیننس پر شدید اعتراض کرتے ہوئے کہا ہےکہ سندھ حکومت کیا آرڈیننس […]

شاہ محمود قریشی نے یو ٹرن لے لیا، قومی اسمبلی میں کہا کہ کورونا کا اصل حل لاک ڈاون نہیں، ویکسین ہے

اسلام آباد(پی این آئی)شاہ محمود قریشی نے یو ٹرن لے لیا، قومی اسمبلی میں کہا کہ کورونا کا اصل حل لاک ڈاون نہیں، ویکسین ہے،وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ کورونا وائرس کا حل لاک ڈاؤن ہے، […]

وزیراعظم بھاگے بھاگے صدر صاحب کے پاس پہنچے اور۔۔۔ حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) چینی اور آٹا سکینڈ ل کی تحقیقات چل رہی ہیں اور اس کی فارنزک رپورٹ کا انتظار کیا جارہاہے ، ایسے میں کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ماضی کی طرح اب بھی ہونیوالی تحقیقات کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے […]

کورونا وائرس کی روک تھام میں حکومت ناکام، تحریک انصاف کے اپنے رکن اسمبلی نے ہی معاملات پاک فوج کو سونپنے کا مطالبہ کر دیا

مردان (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مردان سے منتخب ایم پی اے ظاہرشاہ کورونا سے نمٹںے کے لیے سہولہات نہ ہونے پر اپنی ہی حکومت کے خلاف بول پڑے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مردان سے منتخب ایم پی اے ظاہرشاہ اپنی ہی […]

کورونا نے کراچی میں ایک اور پولیس افسر کی جان لے لی، اب تک 152 پولیس اہلکار نشانہ بن چکے

کراچی(پی این آئی)کورونا نے کراچی میں ایک اور پولیس افسر کی جان لےلی، اب تک 152 پولیس اہلکار نشانہ بن چکے۔کراچی میں کورونا وائرس سے متاثر ایک اور پولیس افسر آج صبح کراچی کے سول اسپتال میں انتقال کرگیا ہے۔ اس عالمی وبائی مرض سے […]

ایک اور جری بیٹا وطن پر قربان، طورخم سرحد پر تعینات میجر محمد اصغر کورونا میں مبتلا ہو کر شہید

اسلام آباد (پی این آئی)ایک اور جری بیٹا وطن پر قربان، طورخم سرحد پر تعینات میجر محمد اصغر کورونا میں مبتلا ہو کر شہید، کورونا وائرس کے سبب طورخم بارڈر پر تعینات پاک فوج کے میجر محمد اصغر شہید ہوگئے۔ڈی جی آئی ایس پی آر […]