جہانگیر ترین کی وزیراعظم سے صلح کی کوشش نا کام ہو گئی، جہانگیر ترین کو اب قیمت چکانا پڑے گی

اسلام آباد (پی این آئی ) سینئر تجزیہ کار مبشرلقمان نےد عویٰ کیا ہے کہ رہنما تحریک انصاف جہانگیر ترین کی وزیراعظم سے صلح کی کوشش نا کام ہو گئی ہے۔ مبشر لقمان نے اپنی ایک ویڈیو میں کہا کہ جہانگیر ترین کو اب اس […]

کورونا وائرس سے بچائو کیلئے حکومت نے ہر پاکستانی شہری پر کیا چیز لازمی قرار دیدی ؟ اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ملک میں ہر شہری کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا ہے، لاک ڈاؤن میں نرمی کی ہے، اس لیے پبلک مقامات پرسب کیلئے ماسک پہننا لازمی ہوگا، اس […]

ہر دلعزیز کرکٹرفواد عالم کی محنت رنگ لے آئی ،پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ کے ٹاپ پرفارمرز کی حوصلہ افزائی کے لئے ایلیٹ کنٹریکٹ کی نئی کٹیگری متعارف کرانے کا فیصلہ ہے۔ڈومیسٹک کرکٹ میں گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی192کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دیئے جائیں گے ان میں […]

کورونا وائرس لاک ڈائون کے بعددنیا کے دس بہترین ائیرپورٹس کی فہرست جاری کر دی گئی ، جان کر پاکستانیوں کو شدید حیرت ہو گی

سنگاپور (پی این آئی) دنیا کے 10 سب سے بہترین ائیرپورٹس کی فہرست جاری کر دی گئی، اسکائی ٹریکس نامی برطانوی ادارے کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں سنگاپور کا سنگاپور کا چانگی ایئرپورٹ دنیا کا سب سے بہترین ائیرپورٹ قرار دے دیا گیا۔ […]

فاٹا سے رکن منیر اورکزئی کی قومی اسمبلی اجلاس کے دوران طبیعت خراب، ہسپتال منتقل

اسلام آباد(پی این آئی)فاٹا سے رکن منیر اورکزئی کی قومی اسمبلی اجلاس کے دوران طبیعت خراب، ہسپتال منتقل۔کرم ایجنسی سے متحدہ مجلس عمل کے ایم این اے منیر اورکزئی کی قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اچانک طبیعت خراب ہو گئی۔ایم ایم اے رہنما منیر […]

مریم نوازبھی ارطغرل غازی جیسی خصوصیات کی حامل ہیں، حنا پرویز بٹ کے دعوے نے پاکستانیوں کو غصہ دلا دیا

لاہور (پی این آئی ) رہنما مسلم لیگ ن حنا ء پرویز بٹ نے مریم نواز کا ارطغرل سے موازانہ کر دیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے دیکھنے میں آئے ۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ و رکن پنجاب اسمبلی حنا […]

پاکستانیوں کی سن لی گئی،عید سے قبل خوشخبری سنا دی گئی، وزیراعظم عمران خان کا ٹرانسپورٹ اور دیگر سیکٹرز کھولنے کا عندیہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ٹرانسپورٹ اور دیگر سیکٹرز کھولنے کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب اور سندھ کے مطالبات کا جائزہ لیا جائے، ٹرانسپورٹ بندش سے عام آدمی کا کاروبار اور آمدورفت شدید متاثر ہوئی، آبادی کو […]

بلیاں بھی کورونا وائرس کے پھیلائو کا سبب بننے لگیں، تحقیقاتی ادارے نےتشویشناک رپورٹ شائع کر دی

لندن (پی این آئی) بلیاں ایک انسان سے دوسرے انسان میں کورونا وائرس منتقل کرنے کا باعث ہوسکتی ہیں، برطانوی تحقیقاتی ادارے نے رپورٹ شائع کی ہے جس کے مطابق تجرباتی طور پر کورونا وائرس سے متاثر کی گئی تین بلیوں نے تین صحتمند بلیوں […]

سالوں پرانی دو جاپانی دوائیں کورونا وائرس کے علاج میں انتہائی اہم قرار دیدی گئیں، اچھی خبر آگئی

ٹوکیو(پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے علاج کو تلاش کرنے کا کام ہورہا ہے اور اس حوالے سے جاپان کی 2 ادویات کو اہم سمجھا جارہا ہے. انفلوائنزا(وبائی زکام) کے لیے استعمال ہونے والی ایک دوا […]

اب اس کے ساتھ زندہ رہنا ہو گا، کورونا شاید کبھی ختم نہ ہو، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کی خوفزدہ کرنے والی پریس کانفرنس

جینیوا(پی این آئی)اب اس کے ساتھ زندہ رہنا ہو گا، کورونا شاید کبھی ختم نہ ہو، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کی خوفزدہ کرنے والی پریس کانفرنس،ڈائریکٹرایمرجنسی ڈبلیوایچ او مائیکل ریان کا جینیوا میں ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انسانی آبادی میں […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ ، پاکستان تمام حفاظتی سامان کی تیاری میں خود کفیل ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم ای) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء سے بچائو کیلئے چین سے خریدا گیا ایک لاکھ ٹن سے زائد طبی سامان پاکستان پہنچ چکا ہے، […]