ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کا حکم بانی متحدہ الطاف حسین نے دیا ہو، ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا، ملزم محسن کے وکیل کی گفتگو

اسلام آباد(پی این آئی)ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کا حکم بانی متحدہ الطاف حسین نے دیا ہو، ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا، ملزم محسن کے وکیل کی گفتگو۔ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم محسن علی کے وکیل کا کہنا ہے ایسے کوئی شواہد […]

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما میاں افتخار حسین کے بھائی کورونا سے جاں بحق، میاں افتخار بھی ہدف بن گئے

اسلام آباد(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما میاں افتخار حسین کے بھائی کورونا سے جاں بحق، میاں افتخار بھی ہدف بن گئے۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین کے بھائی میاں سریر حسین کورونا وائرس کا شکار […]

پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کی رکن شاہین رضا کورونا کے ہاتھوں زندگی ہارگئی

گجرانوالہ (پی این آئی)پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کی رکن شاہین رضا کورونا کے ہاتھوں زندگی ہارگئی۔کورونا سے متاثرہ تحریک انصاف کی ایم پی اے شاہین رضا انتقال کر گئیں، شاہین رضا کی چار روز قبل طبیعت ناساز ہوئی تھی۔ ڈی سی گوجرانوالہ سہیل اشرف […]

برطانیہ میں کورونا ویکسین کی آزمائش ناکام، امریکی کمپنی موڈرینا نے کامیابی کا دعویٰ کر دیا

لندن(پی این آئی)برطانیہ میں کورونا ویکسین کی آزمائش ناکام، امریکی کمپنی موڈرینا نے کامیابی کا دعویٰ کر دیا۔آکسفورڈ یونیورسٹی میں جاری کورونا ویکسین کی آزمائش ناکام ہوگئی جب کہ امریکی کمپنی موڈرینا نے تجرباتی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔آکسفورڈ یونیورسٹی میں جاری کورونا […]

حقیقت کیا ہے؟ پتہ لگانے کے لیے شوگر انکوئری کمیشن میں وزیراعظم کی طلبی ضروری ہے، شاہد خاقان کا اصرار

لاہور(پی این آئی)حقیقت کیا ہے؟ پتہ لگانے کے لیے شوگر انکوئری کمیشن میں وزیراعظم کی طلبی ضروری ہے، شاہد خاقان کا اصرار۔سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ سب سے اہم یہ ہے کہ چینی کمیشن کے […]

مزید کون کونسے سرکاری اداروں کو کھول دیا جائیگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ ، مزید سرکاری اداروں کو کھول دیا گیا۔۔ کھلنے والے دفاتر میں کالیج ایجوکیشن، کوآپریٹو ڈپارٹمنٹ، کلچر اینڈ ٹوئرزم، ڈپارٹمنٹ آف ایمپاورمنٹ ود ڈس ایبیلٹیز، فاریسٹ اینڈ وائلڈ لائف، ہیومین سیٹلمنٹ اسپیشل ڈویلپمنٹ اینڈ سوشل ہائوسنگ […]

خیبر پختون خوا میں قرنطینہ سے کوئی نہ بھاگے، 50 ہزار روپے جرمانہ دینا پڑے گا

پشاور(پی این آئی)خیبر پختون خوا میں قرنطینہ سے کوئی نہ بھاگے، 50 ہزار روپے جرمانہ دینا پڑے گا۔خیبر پختونخوا حکومت نے وبائی امراض کنٹرول اینڈ ایمرجنسی ریلیف آرڈيننس نافذ کردیا، آرڈيننس کے مطابق لوکل گورنمنٹ الیکشن کا انعقاد بھی ممکن نہیں ہو سکے گا جبکہ […]

شاپنگ کریں لیکن احتیاط سے کراچی میں لاک ڈاؤن رولز کی خلاف ورزی پر سیل کی جانیوالی زینب مارکیٹ، گل پلازہ کھول دیئے گئے

کراچی(پی این آئی)کراچی میں لاک ڈاؤن رولز کی خلاف ورزی پر سیل کی جانیوالی زینب مارکیٹ، گل پلازہ کھول دیئے گئے۔ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی نے صدر میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سیل کی جانے والی مارکیٹیں کھولنے کی اجازت دےدی۔ڈپٹی کمشنر کے […]

پاکستانی نژاد برطانوی نابینا لڑکی شیریں جہانگیر کا دل سوز گیت، حاضرین کے آنسو بہہ نکلے

لندن(پی این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی نابینا لڑکی شیریں جہانگیر کا دل سوز گیت، حاضرین کے آنسو بہہ نکلے۔پاکستانی نژاد برطانوی نابینا لڑکی شیریں جہانگیر نے بریٹن گاٹ ٹیلنٹ پروگرام میں ایسا دل سوز گیت گایا کہ حاضرین کی آنکھوں سے آنسو بہہ نکلے۔ شیریں جہانگیر […]

کونسی پاکستانی اداکارہ کو گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا گیا؟ فہرست جاری ہو گئی

لاہور(پی این آئی)کونسی پاکستانی اداکارہ کو گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا گیا؟ فہرست جاری ہو گئی.. گوگل نے ہرسال کی طرح اس بار بھی دنیا بھر میں اور مختلف ممالک میں الگ الگ سرچ ہونے والی شخصیات کی تفصیلات جاری کردیں۔ گوگل نے […]

کورونا وائرس سے ہارٹ اٹیک اور فالج ہونے کا امکان، طبی ماہرین نےایک اور بری خبر سنا دی

ورجینیا (پی این آئی)کورونا وائرس سے ہارٹ اٹیک اور فالج ہونے کا امکان، طبی ماہرین نےایک اور بری خبر سنا دی ۔ طبی ماہرین کے مطابق کورونا وائرس خون کی شریانوں کے سنگین مسائل، ہارٹ اٹیک اور خون کے لوتھڑے بننے سے فالج کا باعث […]