کراچی میں تباہ ہونیوالے طیارے میں سوارپاکستان کی معروف ماڈل بھی خالق حقیقی سے جا ملیں

کراچی (پی این آئی)جمعۃ الوداع کے دن کراچی میں پیش آنے والے طیارہ حادثے میں 97 افراد نے اپنی جان کی بازی ہار گئے، اُن ہی بدقسمت لوگوں میں پاکستان فیشن انڈسٹری کی معروف اور قابل ماڈل زارا عابد بھی شامل ہیں جو اُس طیارے […]

جنرل قمر جاوید باجوہ کی کنٹرول لائن پر جوانوں کے ساتھ عید، مذہبی تہوار پر بھی فرائض سر انجام دینا فوج کا فخر ہے، خطاب

راولپنڈی(پی این آئی)جنرل قمر جاوید باجوہ کی کنٹرول لائن پر جوانوں کے ساتھ عید، مذہبی تہوار پر بھی فرائض سر انجام دینا فوج کا فخر ہے، خطاب۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی صورتحال سے عالمی برادری […]

عمران خان کے نزدیک بہت سارے لوگ تھے لیکن جب سے بیگم صاحبہ آئی ہیں ۔۔۔۔۔۔ سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ کے انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) معروف تجزیہ کار ، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین اور عمران خان کے درمیان فاصلے پہلے سے ہی زیادہ ہوچکے تھے اور یہ انکوائری بھی اسی کا نتیجہ ہے۔گورننس ٹھیک نہ ہونے ، ٹیم ٹھیک […]

گرمی بڑھتے ہی کورونا وائرس کی منتقلی کا عمل سست ہو جائیگا، این سی او سی نے اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) گرمی بڑھتے ہی کورونا وائرس کی منتقلی کا عمل سست ہو جائیگا، این سی او سی نے اچھی خبر سنا دی.. محکمہ موسمیات پاکستان (پی ایم ڈی) نے ہفتے کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کو […]

کرکٹ گیند پر تھوک لگانے پر مستقل پابندی لگانے کا امکان، باؤلرز پریشان ہوگئے

کراچی(پی این آئی)کرکٹ گیند پر تھوک لگانے پر مستقل پابندی لگانے کا امکان، باؤلرز پریشان ہوگئے۔ کرکٹ کی بین الاقوامی تنظیم آئی سی سی جلد ہی کھیل کے دوران کھلاڑیوں اور خاص طور پر گیندبازوں کی طرف سے گیند پر تھوک لگانے پر مستقل پابندی […]

کورونا وائرس کی روک تھام میں ناکامی، پاک فوج میدان میں آ گئی اہم ترین ذمہ داری بھی خود سنبھال لی

اسلام آباد (پی این آئی )کورونا وائرس کی روک تھام میں ناکامی، پاک فوج میدان میں آ گئی اہم ترین ذمہ داری بھی خود سنبھال لی… این ڈی ایم اے کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہاہے کہ ملک بھر کے ڈاکٹرز اور ہیلتھ ورکرز […]

طیارے میں فنی خرابی پہلے سے ہی موجود تھی ، ذمہ داروں کا تعین بڑی آسانی سے کیا جاسکتا ہے،اقرار الحسن نے غلطی کرنیوالوں کو نشانِ عبرت بنانے کا مطالبہ کر دیا

کراچی (پی این آئی) طیارے میں فنی خرابی پہلے سے ہی موجود تھی ، ذمہ داروں کا تعین بڑی آسانی سے کیا جاسکتا ہے،اقرار الحسن نے غلطی کرنیوالوں کو نشانِ عبرت بنانے کا مطالبہ کر دیا… کراچی میں طیارے کو حادثہ ہیش آنے کے بعد […]

خواجہ آصف نے شوگر اسکینڈل کا اصل ملزم وزیراعظم عمران خان کو قرار دے دیا

کراچی(پی این آئی)خواجہ آصف نے شوگر اسکینڈل کا اصل ملزم وزیراعظم عمران خان کو قرار دے دیا۔پاکستان مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چینی اسکینڈل میں اصل ملزم عمران خان ہیں، انہیں بچانے کیلئے کچھ لوگوں کو قربانی کا […]

بیر ون ملک سے بیروزگار ہو کر وطن واپس آنیوالے پاکستانیوں کیلئے حکومت کا شاندار اقدام ، فی کس کتنی رقم دینے کا اعلان کر دیا گیا؟

لاہور(پی این آئی) بیر ون ملک سے بیروزگارہو کر وطن واپس آنیوالے پاکستانیوں کیلئے حکومت کا شاندار اقدام ، فی کس کتنی رقم دینے کا اعلان کر دیا گیا؟ ۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ ایمرجنسی کیش ٹرانسفر میں اور بھی […]

سندھ اسمبلی کی سیڑھیوں پر اپوزیشن کا علامتی اجلاس، ارکان کا احتجاجی دھرنا

کراچی(پی این آئی)سندھ اسمبلی کی سیڑھیوں پر اپوزیشن کا علامتی اجلاس، ارکان کا احتجاجی دھرنا۔اپوزیشن نے سندھ اسمبلی بلڈنگ کی سیڑھیوں پر علامتی اجلاس کیا اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کا 20 مئی کو طلب کردہ اجلاس اچانک ملتوی کرنے پر […]

کورونا وائرس کی روک تھام،پاکستان پر ڈالروں کی بارش کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کی روک تھام،پاکستان پر ڈالروں کی بارش کر دی گئی…. ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) نے پاکستان کے لئے 30 کروڑ ڈالر کا ہنگامی قرض فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اس حوالے سے ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے […]