پاکستان میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے10 لاکھ افرادکس بیماری سے مر جائیںگے؟تشویشناک تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) سی ایم او شوکت خانم ہسپتال عاصم یوسف نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے 60 لاکھ افراد ٹی بی سے اموات ہوں گی، صرف پاکستان میں ٹی بی سے 10 لاکھ اموات ہوسکتی ہیں،لاک ڈاؤن سے باقی بیماریاں کینسر، […]

سرجری سے پہلے کورونا ٹیسٹ لازمی ہو گا، لاہور جنرل ہسپتال کی انتظامیہ کا اعلان

لاہور(پی این آئی):سرجری سے پہلے کورونا ٹیسٹ لازمی ہو گا، لاہور جنرل ہسپتال کی انتظامیہ کا اعلان،لاہور کے جنرل اسپتال میں سرجری سے پہلے مریض کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ جنرل اسپتال پروفیسر ڈاکٹر محمود صلاح الدین نے اس سلسلے […]

پاکستان کو جنگ کی دھمکیاں دینے والی بھارتی فوج کو دھچکا لگ گیا،فوجی ہیلی کاپٹر تباہ ہو گیا

نئی دہلی(پی این آئی) بھارتی فضائیہ کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 کو خراب موسم کی وجہ سے سکم کے علاقہ مکتانگ میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنی پڑی جس کی […]

کورونا وائرس کی تین اقسام کی ویکسینز تیار کر لی گئیں، پہلا تجربہ جاری، ماہرین نے اچھی خبر سنا دی

نیویارک (پی این آئی) سائنسدانوں اور ماہرین صحت نے کورونا ویکسین کی 3 اقسام بتا دیں، ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا خاتمہ ویکسین سے ہی ممکن ہے، ویکسین کی3 اقسام براہ راست ویکسین، غیرفعال ویکسین اور ڈی این اے یا ایم آر […]

سندھ سے قومی اسمبلی کے ارکان کے کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ، ڈپٹی کمشنرز کو آگاہ کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)سندھ سے قومی اسمبلی کے ارکان کے کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ، ڈپٹی کمشنرز کو آگاہ کر دیا گیا،سندھ سے منتخب ہونے والے ارکان قومی اسمبلی کے کورونا وائرس ٹیسٹ کیے جائیں گے، حکومت سندھ نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ایم این ایز […]

پاک فوج کورونا سے بچاؤ کی سرگرمیوں میں دیگر اداروں سے بھرپور تعاون جاری رکھے گی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا عزم

اسلام آباد(پی این آئی)پاک فوج کورونا سے بچاؤ کی سرگرمیوں میں دیگر اداروں سے بھرپور تعاون جاری رکھے گی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا عزم،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج کورونا وبا سے بچاؤ کے لیے دیگر اداروں […]

حالات مشکل ہیں لیکن ہم پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، چینی سفیر نے یقین دہانی کرا دی

،اسلام آباد (پی این آئی) حالات مشکل ہیں لیکن ہم پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، چینی سفیر نے یقین دہانی کرا دیپاکستان میں چین کے سفیر یاؤ جِنگ نے کورونا سے نمٹنے کے لئے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے کہاہے کہ چین اس […]

6 ماہ بعد رہنے کے بعد شاہراہ کاغان ناران تک کھل گئی، روزے ٹھنڈے کرنے کی تیاری کر لیں

مانسہرہ (پی این آئی)6 ماہ بعد رہنے کے بعد شاہراہ کاغان ناران تک کھل گئی، روزے ٹھنڈے کرنے کی تیاری کر لیں،مانسہرہ کے تفریحی مقام ناران تک رسائی کے لیے شاہراہ کاغان کو 6 ماہ بعد مقامی افراد کی نقل مکانی کے لیے کھول دیا […]

نیا کورونا وائرس پھیپھڑوں کے ساتھ جسم کے کس حصے کو نشانہ بنا سکتا ہے؟ماہرین کا پریشان کن انکشاف

نیدرلینڈ (پی این آئی)نیا کورونا وائرس پھیپھڑوں کے ساتھ آنتوں کو بھی نشانہ بناسکتا ہے، نئی تحقیق نے مزید پریشان کردیا ،اطلاعات کے مطابق نئے کورونا وائرس سے پھیپھڑے تو متاثر ہوتے ہی ہیں مگر اس کے ساتھ ساتھ یہ جراثیم آنتوں کے خلیات میں […]

چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا کوئی بھی کیس سامنے نہیں آیا، پاکستان کا وہ علاقہ جہاں کورونا خاتمے کے قریب پہنچ گیا

مظفرآبا (پی این آئی) آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا کوئی بھی کیس سامنے نہیں آیا۔80 نئے افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ۔ آزادکشمیر میں اب تک 2471 افراد کے ٹیسٹ لیے گئے جن میں سی2392 […]

ڈاکٹر فرقان کی موت سول انتظامیہ کی غفلت سے ہوئی، انکوائری مکمل، ڈاکٹر جگدیش کی غیر ذمہ داری ثابت ہو گئی

کراچی(پی این آئی)ڈاکٹر فرقان کی موت سول انتظامیہ کی غفلت سے ہوئی، انکوائری مکمل، ڈاکٹر جگدیش کی غیر ذمہ داری ثابت ہو گئی،ڈاکٹر فرقان کے انتقال کے معاملے پر انکوائری رپورٹ مکمل کر لی گئی جس میں ڈاکٹر جگدیش کو غیر ذمہ داری کا مرتکب […]