پرویز الہیٰ کو 4 اپریل کو طلب کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی)پرویز الہیٰ کو 4 اپریل کو طلب کر لیا گیا۔۔۔لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں پرویز الہٰی سمیت دیگر ملزمان کو 4 اپریل کو فردِ جرم کے لیے طلب کر لیا۔جج ارشد حسین […]

شہری پھر تیار ہوجائیں، محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، پنجاب، اسلام آباد اور شمالی بلوچستان میں آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ اس دوران بالائی خیبر پختونحوا اور کشمیر میں چند مقامات […]

آئرلینڈ اور پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کب ہوگا؟ اعلان ہوگیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)آئرلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال مئی میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا دورہ کرے گی۔آئرلینڈ کرکٹ کے مطابق پاکستان اور آئرلینڈ کے […]

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات، کس کس کو اجازت دیدی گئی؟ تفصیلات آگئیں

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 رہنماؤں کو جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دے دی۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں میں بیرسٹر گوہر، شعیب شاہین، شیر افضل مروت،فیصل جاوید، زرتاج […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر تحریک انصاف کا بھی بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی جانب سے خط کے معاملے پر تحریک انصاف نے بھی اہم اقدام کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ تحریک انصاف کی طرف سے […]

اڈیالہ جیل، ملاقاتوں پر دو ہفتے سے عائد پابندی ختم

راولپنڈی(پی این آئی)اڈیالہ جیل، ملاقاتوں پر دو ہفتے سے عائد پابندی ختم۔۔۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سیاسی و عام قیدیوں سے ملاقاتوں پر دو ہفتوں سے جاری پابندی ختم کر دی گئی ہے۔یاد رہے کہ پنجاب حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 12 مارچ […]

اڈیالہ، عمران خان سے ملاقات کے لیے آنے والوں کی گاڑیاں روک دی گئیں

راولپنڈی(پی این آئی)اڈیالہ، عمران خان سے ملاقات کے لیے آنے والوں کی گاڑیاں روک دی گئیں۔۔۔پولیس کی جانب سے اڈیالہ جیل جانے والی ایک سڑک کو بند کر دیا گیا۔پولیس اہلکاروں نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے آنے والوں کی گاڑیاں بھی […]

فوجی فرٹیلائزر کمپنی کا 46ویں سالانہ جنرل میٹنگ کا انعقاد

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) نے 26 مارچ 2024 کو اپنی 46ویں سالانہ جنرل میٹنگ کا انعقاد کیا- میٹنگ کا کورم 57.20 فیصد تھا جس کی نمائندگی ذاتی طور پر یا ویڈیو کانفرنسنگ اور پراکسیز کے ذریعے ہوئی۔ انفرادی شیئر […]

بھارت کو چین کیخلاف کھڑا کرنے کی سازش کون کررہاہے؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبد القیوم نے کہا کہ انڈیا کو چائنہ کیخلاف کھڑا کرنے کی سازش امریکہ کررہا ہے۔ پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبد القیوم نے دہشتگردی کی […]

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، سردی پھر لوٹ آئی، محکمہ موسمیات کی ہلچل مچانے والی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں مغربی ہوائیں داخل ہونے کی وجہ سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے 31 مارچ تک ملک کے بالائی اور وسطی حصوں میں بارشوں کے جاری رہنے کی پیش گوئی […]

9مئی واقعات کے مقدمات میں تمام ملزمان کو ضمانت مل گئی

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی میں درج 9 مئی واقعات کے مقدمات کے تمام ملزمان کو ضمانت مل گئی، راولپنڈی میں درج مقدمات میں اب کوئی ملزم گرفتار نہیں رہا۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی واقعات کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ بدھ […]