کرکٹ بورڈ نے اقبال قاسم کا استعفیٰ منظور کرلیا، متبادل کون ہو گا؟؟ اعلان جلد کر دیا جائیگا

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کمیٹی کے سربراہ کی حیثیت سیاقبال قاسم کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ان کے متبادل کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔تین ستمبربروز جمعرات کو بھیجے گئے اپنے استعفیٰ میں اقبال قاسم نے لکھا کہ(وہ ایک) ڈمی چیئرمین ہیں […]

وزیر اعظم کا دورہ کراچی،ٹرانسفارمیشن پلان میں کتنے سو ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا جائے گا؟ تفصیلات آ گئیں

کراچی (این این آئی)کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں دستاویزات کے مطابق کراچی ٹرانسفارمیشن پلان میں 802 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا جائے گا، کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے لیے 723 ارب 25 کروڑ روپے درکار […]

میرے بھائیوں کے100 سٹورز کی بات ہو رہی ہے، امریکہ میں ایک ایسا پاکستانی بھی موجود ہےجس کے 1200سٹورز ہیں،عاصم سلیم باجوہ‎‎

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ہر چیز پر پراپیگنڈہ افسوس ناک، میری چئیرمین سی پیک اتھارٹی تعیناتی پر 50لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ کا الزام لگایا گیا، گزشتہ دس ماہ میں ایک پیسہ […]

عوام ووٹ کے ذریعے کرپٹ سیاستدانوں کا احتساب کرینگے، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

مظفرآباد(آئی این پی)سابق وزیراعظم آزادکشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے کہاہے کہ آزادکشمیر کے عوام کا تحریک انصاف کی طرف رجحان ہے‘ عوام ووٹ کے ذریعے کرپٹ سیاستدانوں کا احتساب کرینگے۔ ان شاء اللہ الیکشن 2021میں بھاری اکثریت سے کامیاب […]

بے نظیر مزدور کارڈ، سندھ حکومت نے لاکھوں مزدوروں کی مالی امداد کے لئے بڑا منصوبہ بنا لیا، اجراء کی تاریخ بھی بتا دی، جانیئے

کراچی(پی این آئی)بے نظیر مزدور کارڈ، سندھ حکومت نے لاکھوں مزدوروں کی مالی امداد کے لئے بڑا منصوبہ بنا لیا، اجراء کی تاریخ بھی بتا دی، محکمہ محنت سندھ کے تحت سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن (سیسی) اور نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ چھا گئی، کاروباری حجم ساڑھے15 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری حجم ساڑھے15 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 353 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے، جس سے100 انڈیکس 42 ہزار 188 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق […]

ڈاکٹر ماہا کا آخری وائس نوٹ منظر عام پر آگیا، جنید کےحوالے سے اہم انکشافات

کراچی(آئی این پی) شہر قائد کے علاقے گزری میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا کا موت سے قبل وائس نوٹ منظر عام پر آگیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا کا انتقال سے قبل وائس نوٹ […]

گریڈ 19 کی نوکری اور اربوں روپے کے اثاثے کیسے بن گئے؟نیب نے کرپشن کے الزام میں پنجاب کے اہم بیورو کریٹ کو گرفتار کر لیا

لاہور(آئی این پی)آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پنجاب کے اہم بیورو کریٹ کو نیب نے گرفتار کر لیا۔نیب لاہور کے مطابق گریڈ 19 کے چیف انجینئر ٹیپا ملزم مظہر حسین کو گرفتار کیا گیا ہے، ملزم پر70 کروڑ سے زائد مالیت کے اثاثے […]

سابق وزیر اعظم مشکل میں گرفتار ہو گئے، سندھ ہائیکورٹ نے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دیدیا

کراچی(آئی این پی)سندھ ہائی کورٹ نے سابق ایم ڈی پی ایس او کی تقرری ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت کی توثیق کر دی عدالت نے ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا بھی حکم دے دیا اور […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایشیا کی بہترین مارکیٹ بن گئی ، معیشت کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ایشیا کی بہترین مارکیٹ قرار دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک بار پھر ایشیا کی بہترین اسٹاک مارکیٹ کا اعزاز حاصل کر لیا۔نیویارک میں قائم ’ریسرچ فرم مارکیٹ کرنٹس ویلتھ نیٹ‘ کے […]

دنیا کا کائی ملک بھی کورونا وائرس سے محفوظ نہیں قرار دیا جاسکتا، عالمی ادارہ صحت نے بڑے بڑے ممالک کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

جنیوا(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا کا کوئی بھی ملک یہ دعوی نہیں کر سکتا کہ کوروناوائرس کی عالمی وبا ختم ہو گئی ہے جنیوا میں صحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہینم نے […]