سندھ حکومت نے 20 اضلاع کو بارشوں سے آفت زدہ قرار دے دیا، کون کون سے اضلاع شامل ہیں؟ تفصیل جانیئے

کراچی(آئی این پی) سندھ حکومت نے صوبے کے 20 جبکہ کراچی شہر کے تمام اضلاع کو آفت زدہ قرار دیدیا ۔ ہفتے کو سندھ حکومت نے کراچی کے6 اضلاع ضلع ساؤتھ، ویسٹ، ایسٹ، سینٹرل، کورنگی اور ملیرکو آفت زدہ قراردیا ہے،اس کے علاوہ سندھ حکومت […]

کراچی میں بارشوں کے بعد پاک فوج امدادی کاموں میں مصروف، شاہراہ فیصل پر انڈر پاس کلیئر، ٹریفک رواں کر دی کر دی گئی

راولپنڈی (آئی این پی) شہر قائد میں ہونے والی تاریخ کی ریکارڈ بارشوں کے بعد پاک فوج اور نیوی امدادی کاموں میں مصروف،شاہراہ فیصل پر انڈر پاس کلیئر کر کے شاہراہ فیصل پر ٹریفک رواں کر دی کر دی گئی ۔ ہفتہ کو پاک فوج […]

کراچی کی تباہی پر خاموش بیٹھے رہنے والے بلاول بھٹو کس علاقے میں بارشوں پر چیخ اٹھے؟

کراچی(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ، شاہراہ قراقرم بلاک ہونے پر گہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان میں تیز بارش کے بعد کھڑی فصلیں اور باغات تباہ ہوگئے، مواصلاتی […]

دوسرے وزیر اعلیٰ کو بھی غصہ آ گیا، مجھے تمام گلیاں صاف چاہئیں، لوگ کہتے ہیں حکومت نظر نہیں آتی، 10 محرم تک سب کچھ کلیئر کر دو، انتظامیہ مشکل میں پڑ گئی

کراچی (آئی این پی ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بارش کے بعد بیشتر علاقوں میں ابھی بجلی بحال نہ ہوئی، مجھے تمام گلیاں صاف چاہئیں، لوگ کہتے ہیں حکومت نظر نہیں آتی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت […]

کراچی کے پوش علاقوں سے پانی نکالنا ہماری نہیں کسی اور کی ذمہ داری ہے لیکن وہ بھی ناکام ہوئے، سندھ حکومت کے ذمہ دار ترین وزیر نے صاف انکار کر دیا

کراچی (پی این آئی) وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی کے پوش علاقوں سے پانی نکالنا ہماری نہیں کسی اور کی ذمہ داری ہے لیکن وہ بھی ناکام ہوئے،سندھ حکومت نے شہریوں کی تکالیف میں کمی کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہے۔ […]

آئندہ دو ہفتے انتہائی اہم ، سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت کے حوالے سے لندن سے اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے کارڈیک سرجن ستمبر کے دوسرے ہفتے میں ان کی ملٹی پل سرجری کے بارے میں فیصلہ کریں گے۔ اس دوران ڈاکٹروں کی ٹیم دو ہفتے تک ان کی […]

وزیراعظم عمران خان کراچی والوں کو کونسا بڑا تحفہ دینے جارہے ہیں؟ شاندار تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے آئندہ ہفتے دورہ کراچی کا امکان ہے۔بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم اپنے دورے کے دوران کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں جائزہ اجلاس کی صدارت کریں گے جبکہ عمران خان کی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی […]

کہاں بادل جم کر برسیں گے؟الرٹ جاری کر دیا گیا

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں بھی موسلادھار بارش کے بعد الرٹ جاری کر دیا گیا، جمعہ کے روز دبئی اور شارجہ کے کئی علاقوں میں بادل جم کر برسے، مزید بارش ہونے کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز متحدہ […]

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، تیل و گیس کا ایک اورذخیرہ دریافت کر لیا گیا، یومیہ کتنا تیل اور کتنی گیس حاصل ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے جمعہ کو صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں اپنی سیاب ون 1 ویل سے تیل و گیس کا ایک اور ذخیرہ کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔کمپنی […]

وزیر اعظم عمران خان نے سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سے بات کر لی، سندھ حکومت جو مدد چاہے وہ ملے گی، نکاسی آب کا جامع منصوبہ بنائیں گے، یقین دہانی

اسلام آباد(آئی ا ین پی) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی میں طوفانی بارشوں سے ہونے والی تباہی کے بعد عوام کو ریلیف دینے کیلئے وفاق اور اداروں سے سندھ حکومت کو جو مدد چاہیے ملے گی۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے […]

ٹریفک حادثات میں ہلاکتوں اور معذوری سے بچنے کیلئے پاکستان میں بننے والی گاڑیوں کے سیفٹی سٹینڈرڈز طے،اب پاکستان میں بننے والی گاڑیاں کتنی محفوظ ہوں گی؟

اسلام آباد (پی این آئی)ٹریفک حادثات میں ہلاکتوں اور معذوری سے بچنے کیلئے پاکستان میں بننے والی گاڑیوں کے سیفٹی سٹینڈرڈز طے،اب پاکستان میں بننے والی گاڑیاں کتنی محفوظ ہوں گی؟ عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں سالانہ 35 ہزار لوگ ٹریفک حادثات میں […]