نیب نےشاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ضمنی ریفرنس دوبارہ دائر کر دیا، ریفرنس واپس کیوں ہوا تھا؟ جانیئے

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ضمنی ریفرنس میں اعتراضات دور کر کے احتساب عدالت میں دوبارہ جمع کرا دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے احتساب عدالت […]

پاکستان ٹیلی وژن میں آزاد کشمیر کو بھارت کا حصہ دکھانے پر دو چھوٹے ملازمین برطرف، سینئرز کو وارننگ لیٹر جاری، سٹینڈنگ کمیٹی نے رپورٹ مسترد کر دی، غلطی برابر ہے تو سزا برابر کیوں نہیں؟

اسلام آباد (آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات نے پاکستان کا غلط نقشہ چلانے پر پی ٹی وی حکام کی بریفنگ مسترد کرتے ہوئے کابینہ کو معاملے پر دی گئی انکوائری رپورٹ طلب کرلی۔ ایم ڈی پی ٹی وی عامر منصور […]

سرفراز احمد کو دوبارہ کپتانی مل گئی

لاہور (پی این آئی ) رواں سال نومبر میں شیڈول لنکا پریمیئر لیگ میں پاکستان کی فرنچائز ٹیم گال گلیڈی ایٹرز بھی شامل ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 33 سالہ سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد ہی گال گلیڈی ایٹرز کے کپتان ہوں گے،معین خان […]

ڈاکٹر ماہا کیس کی حقیقت کیا ہے؟ قبر کھولنے اور پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی)ڈاکٹر ماہا کیس کی حقیقت کیا ہے؟ قبر کھولنے اور پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا، کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا علی کو گولی لگنے کے ابہام اور تضاد ختم کرنے کے لیے قبر کشائی […]

ڈاکٹر ماہا شاہ کے والد نے ماہاکی خودکشی کے ذمہ دارہسپتال کے کارکن کا نام لے دیا،ڈاکٹر ماہا کے حوالے سے کسی کو سامنے نہیں لائوں گامیں اکیلا قانونی جنگ لڑوں گا،اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)ڈاکٹر ماہا شاہ کے والد آصف شاہ نے ماہاکی خودکشی کا ذمہ دارہاسپتال میں کام کرنے والے جنید کو قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ جنید ماہا کو بلیک میل کرتا رہا اس نے میری بیٹی کو جسمانی تشدد کا نشانہ بھی بنایا،جنید کا […]

کراچی کے مسائل کے حل کے لیے تیاری کر لی گئی، رواں ہفتے کراچی ٹرانسفارمیشن پلان” کو حتمی شکل دی جائے، وزیرِ اعظم عمران خان نے متعلقہ اداروں کو حکم دیدیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کراچی کی ترقی سے وابستہ ہے،کراچی میں سالہا سال سے درپیش عوامی مسائل کا مکمل ادراک ہے ، عوام کی مشکلات پر آنکھیں بند نہیں کر سکتے، کراچی […]

کورونا وائرس ایک مریض کو صحتیاب ہونے کے بعد دوبارہ شکار کر سکتا ہے؟ ایشیا، یورپ او ر امریکا میں کیسز سامنے آنے لگے

نیویارک (پی این آئی) رواں ہفتے دنیا میں پہلی بار ایک فرد میں دوسری بار کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی تشخیص ہوئی، جس کے بعد اب یورپ اور اب امریکا میں بھی ایسے پہلا کیس سامنے آیا ہے۔ اب تک ایشیا، […]

کراچی کے کتنے فیصد علاقوں سے پانی نکال دیا گیا؟ وزیراعلیٰ سندھ نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی کے 90 فیصد سے زائد علاقوں سے پانی نکال دیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے یوم عاشور کے جلوس اور امن و امان کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے شہر […]

مون سون کی شدید بارشیں، کراچی سمیت کتنے شہروں کو آفت زدہ قرار دیدیا گیا؟اہم خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)حکومت سندھ نے مون سون بارشوں کی وجہ سے متاثر ہونے والے صوبے کے 20 جب کہ کراچی شہر کے تمام اضلاع کو آفت زدہ قرار دے دیا ہے۔سندھ حکومت نےکراچی کے6 اضلاع ضلع ساوَتھ، ویسٹ، ایسٹ، سینٹرل، کورنگی اور ملیرکو آفت زدہ […]

تیل کی عالمی قیمت میں اضافے کا امکان نہیں، تیل سستا ہی رہے گا

اسلام آباد (پی این آئی) گذشتہ کئی عشروں سے تیل کی آمدنی پر انحصار کرنے والے عربوں کے تیل کا زمانہ ختم ہونے جا رہا ہے۔ان کے لیے اپنے بجٹ پورے کرنا مشکل ہو گیا ہے۔اگر تیل 157 ڈالر فی بیرل ہو جائے تب الجزائر […]

بچوں میں کورونا سے موت کا خطرہ انتہائی کم ہو تا ہے مگر کیوں؟نئی طبی تحقیق سامنے آگئی

لندن (پی این آئی) کووڈ 19 سے بچوں میں شدید بیماری اور موت کا امکان بہت کم ہوتا ہے تاہم انہیں بھی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا چاہیے۔یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔تحقیق میں بتایا گیا کہ برطانیہ، […]