ہمیں نہ اسلحے کے نئے انبار سے مرعوب کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی دھمکایا جاسکتاہے،آرمی چیف کی دشمن کو دو ٹوک انداز میں وارننگ

راولپنڈی(پی این آئی)میں نہ اسلحے کے نئے انبار سے مرعوب کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی دھمکایا جاسکتاہے،آرمی چیف کی دشمن کو دو ٹوک انداز میں وارننگ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےدشمن کو دوٹوک اندازمیں وارننگ دیتے ہوئے کہا ہمیں نہ اسلحے […]

پاکستان کو اگر کوئی لیڈر ترقی کی راہوں پر ڈال سکتا ہے تو وہ کون ہے؟ شیخ رشید نےبڑادعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر ریلولے شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہو ں کہ لوگ میری کتاب خرید کر پڑھیں ۔انہوں نے کہامیں آپ سب لوگوں کو یہ بات کہتا ہوں کہ پاکستان عمران خان کی قیادت میں ہی ترقی […]

ہم پر کوئی دھمکی اثر انداز نہیں ہو سکتی، افواج پاکستان دشمن کی کسی بھی حرکت کا فوری جواب دینے کو تیار ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(پی این آئی)ہم پر کوئی دھمکی اثر انداز نہیں ہوسکتی، افواج پاکستان دشمن کی کسی بھی حرکت کافوری جواب دینےکوتیارہیں، آرمی چیف، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےدشمن کو دوٹوک اندازمیں وارننگ دیتے ہوئے کہا ہمیں نہ اسلحے کے نئے انبار سے مرعوب کیا […]

کراچی سیکیورٹی رسک بننے جارہا ہے کیونکہ۔۔۔ بڑی سیاسی شخصیت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہاہے کہ کراچی کے ساتھ زیادتی کا مطلب پورے پاکستان کے ساتھ زیادتی ہے،پاکستان کی معاشی شہ رگ ہونےکےباوجود کراچی آج بنیادی سہولیات سےمحروم ہے،کراچی سیکیورٹی رسک بننےجارہاہےکیونکہ پاکستان کےدشمن پاکستان کی […]

ملک بھر میں یکساں تعلیمی نصاب، وزارت تعلیم کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت تعلیم وپیشہ وارانہ تربیت وجیہہ اکرم نے کہا ہے کہ18ویں ترمیم اچھے کاموں سے نہیں روکتی,پہلی تا پانچویں جماعت کا نصاب وزارت کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا ہے جو تمام سٹیک ہولڈرز کی مشاورت […]

آج 6 ستمبر، یوم دفاع پاکستان نہایت جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (پی این آئی)آج 6 ستمبر، یوم دفاع پاکستان نہایت جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے، پاکستانی قوم آج یوم دفاع بھرپور عزم کے ساتھ منا رہی ہے، پاک فوج نے یومِ دفاع اور شہدا کی مناسبت سے شہدائے پاکستان کو خراجِ […]

ہم جو بھی کریں گے خود کریں گے، کس بڑے ملک نے کورونا ویکسین کی تیاری میں عالمی تعاون مسترد کر دیا؟

واشنگٹن (پی این آئی)ہم جو بھی کریں گے خود کریں گے، کس بڑے ملک نے کورونا ویکسین کی تیاری میں عالمی تعاون مسترد کر دیا؟ امریکا نے عالمی وباء کورونا وائرس کی ویکسین کے منصوبے میں عالمی تعاون مسترد کردیا۔ٹرمپ انتظامیہ نے کہا ہے کہ […]

وفاق نے 300 ارب دیئے،800 ارب روپےسندھ نے فراہم کیے،بلاول بھٹونے وزیر اعظم کے 1100 ارب روپے کے اعلان کی نئی وضاحت کر دی

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے لیئے وفاقی حکومت کی جانب سے 300 ارب روپے اور حکومتِ سندھ کی جانب سے 800 ارب روپے سے زائد رقم مختص کیئے جانے کو شہرِ قائد کی ڈولپمنٹ کے […]

حکومت نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر کراچی کی تقدیر بدلنے کا فیصلہ کر لیا، کراچی کیلئے اربوں روپے کی خطیر رقم کہاں سےلائی جائیگی؟بڑا انکشاف

اسلام آ باد (پی این آئی) حکومت نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر کراچی کی تقدیر بدلنے کا فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مشاورت کر کے کراچی کے لیے بہت اہم […]

وزیراعظم آج دورہ کراچی کے دوران 802 ارب روپے کے 50 سے زائد ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کریں گے، کراچی سرکلر ریلوے کے لیے 250 ارب روپے چینی حکومت فراہم کرے گی

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم پاکستان عمران خان آج دورہ کراچی کے دوران شہر قائد کے لیے 50 سے زائد منصوبوں کا اعلان کریں گے، ترقیاتی منصوبوں پر 802ارب خرچ ہوں گے۔ تین سو ارب مالیت کا کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ بھی ٹرانسمیشن پلان […]

پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر، پاکستان اسٹاک ایکسچینج دنیا بھر کی تین بہترین مارکیٹوں میں شامل کر لی گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج دنیا کی 3 بہترین اسٹاک مارکیٹوں میں شامل کر لی گئی، گزشتہ کئی ہفتوں سے مسلسل تیزی کا رجحان برقرار رہنے کے بعد پی ایس ایکس کو ایشیا کی سب سے بہترین جبکہ دنیا کی تیسری بہترین پرفارمنگ […]