فاروق ستار قوم پرستوں کے احتجاجی کیمپ سے اظہار یکجہتی خطاب کے دوران ان سے مائیک چھین لیا گیا

کراچی(پی این آئی) فاروق ستار قوم پرستوں کے احتجاجی کیمپ سے اظہار یکجہتی،خطاب کے دوران ان سے مائیک چھین لیا گیا،متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے سابق سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار قوم پرستوں کے احتجاجی کیمپ سے اظہار یکجہتی کرنے پہنچے تو ان […]

’ارطغرل غازی‘ میں دوآن کا کردار نبھانے والے جاوید جیتن گُنیر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)’ارطغرل غازی‘ میں دوآن کا کردار نبھانے والے جاوید جیتن گُنیر پاکستان پہنچ گئے، دُنیا بھر میں مقبول شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں دوآن ایلپ کا کردار نبھانے والے جاوید جیتن گُنیر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔تُرک اداکار جاوید جیتن […]

دو بڑی مخالف جماعتیں ایک ہو گئیں، حکومت نے ن لیگ کی حمایت کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی )سینیٹ میں ذیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی پرپارلیمانی جما عتیں تقسیم ہوگئیں حکومت نے سرعام پھانسی کی حمایت کردی سرعام پھانسی تفریخ نہیں جرم کے خلاف خوف پیداکرے گا۔پیپلزپارٹی نے مخالفت کرتے ہوئے کہاکہ جرائم کم ہونے کے بجائے اضاف […]

حکومت نے دوہری شہریت رکھنے والوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی کابینہ نے دوہری شہریت رکھنے والوں کو انتخابات لڑنے کا حق دینے کے آئینی ترمیمی بل ،مشکوک پائلٹس کے لائسنس منسوخ کرنے اور سینیٹ الیکشن میں خفیہ رائے شماری ختم کرنے کیلئے آئینی ترمیمی بل کی منظوری دیدی، وفاقی کابینہ […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس ، دوہری شہریت رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ کا اجلاس ، دوہری شہریت رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری،وفاقی کابینہ نے دوہری شہریت رکھنے والوں کو انتخابات لڑنے کا حق دینے کے آئینی ترمیمی بل ،مشکوک پائلٹس کے لائسنس منسوخ کرنے اور سینیٹ الیکشن میں خفیہ رائے شماری […]

کوروناوائرس کی دوسری اور شدید لہر کا خطرہ، وزیراعظم عمران خان نے پاکستانیو ں کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کی پہلی لہر سے نکل چکے، سردیوں میں دوسری لہر آنے کا خدشہ ہے، کورونا کی دوسری لہر سے بچنے کیلئے ہمیں بہت زیادہ احتیاط کی ضرروت ہے، اپوزیشن کے دباؤ میں […]

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کر لیا، بجلی مہنگی، پائلٹس کے مشکوک لائسنس کی منسوخی اور آئینی ترمیمی بل سمیت سولہ نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

اسلام اآباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کر لیا، بجلی مہنگی، پائلٹس کے مشکوک لائسنس کی منسوخی اور آئینی ترمیمی بل سمیت سولہ نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس پندرہ […]

ٹرینوں کے کرائے میں نمایاں کمی، وزیر ریلوے نےزبردست خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی)ٹرینوں کے کرائے میں نمایاں کمی،وزیر ریلوے نےزبردست خوشخبری سنا دی، وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ 21 ستمبر سے اے سی بزنس میں دس فیصد اور اے سی سٹینڈرڈ میں پانچ فیصد کرایوں میں کمی کر […]

معروف عالم دین علامہ ضمیر نقوی انتقال کرگئے

کراچی (پی این آئی)معروف عالم دین علامہ ضمیرنقوی انتقال کرگئے، معروف عالم دین علامہ ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں انتقال کرگے ۔ اس حوالے سے تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ طبیعت بگڑنے پر علامہ ضمیر اختر نقوی کو رات […]

اسلام آباد میں ایک بار پھر کورونا وائرس بے قابو ہونے لگا، متعدد مقامات کو سیل کرنے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں ایک ہفتے کے دوران کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ دیکھا گیا نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق 11 ستمبر کو ایک ہی روز میں اسلام آباد میں 28 کیس رپورٹ ہوئے،ڈی ایچ […]

مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری ، ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ریلوے نے 21ستمبر سے تمام ٹرینوں کے اے سی بزنس کلاس کے کرایوں میں 10فیصد اوراے سی سٹینڈرڈ کے کرایوں میں 5 فیصد کمی کا فیصلہ کیاہے،پیر سے تمام ٹرینوں کے ساتھ ڈائنگ کاریں لگا رہے ہیں جوکہ کرونا خدشات کے […]