”جو بھی شخص پاکستان سمیت ان ممالک میں جائے گا اس پر تین سالہ پابندی لگادیں گے“ سعودی حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) سعودی عرب نے ریڈ لسٹ میں شامل ممالک کا سفر کرنے والے سعودی شہریوں پر تین سالہ پابندی عائد کر نے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکومت کی طرف سے اپنے شہریوں کو متنبہ کیا گیا ہے […]

وزیراعظم سے سعودی سفیر نواف بن المالکی کی ملاقات محمد بن سلمان کا پیغام پہنچا دیا ،عمران خان نے حامی بھر ی لی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی ۔ سعودی سفیر نے وزیراعظم کو اکتوبر میں مڈل ایسٹ گرین منصوبے کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی۔ وزیراعظم کو دعوت سعودی […]

سعودی حکومت نے یکم اگست سےدروازے کھولنے کا اعلان کر دیا، کون کون اور کیسے جا سکے گا؟

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب نے یکم اگست سے دروازے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سعودی حکومت نےسیاحت کے دروازے کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور یکم اگست سے سیاحوں کی آمد پر عائد عارضی پابندی […]

عمرہ کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی، سعودی حکومت نے عمرہ سیزن شروع کرنے کا اعلان کر دیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے 10 اگست سے بیرون ممالک کے زائرین کیلئے عمرہ سیزن شروع کرنے کا اعلان کر دیا جبکہ پاکستان سمیت دیگر 9 ممالک کے زائرین فی الحال براہ راست سعودی عرب نہیں جا سکیں گے ۔سعودی وزارت حج و […]

سعودی وزیر خارجہ کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان کااعلان‎

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود آئندہ ہفتے پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ سعودی میڈیاکے مطابق حکومت پاکستان اور سعودی سفارتخانے کے عہدیداروں نے تصدیق کی ہے کہ سعودی وزیر خارجہ 27 جولائی کو ایک روزہ […]

وزیراعظم عمران خان نے اپنا وعدہ پورا کر دیا، سعودی جیلوں سے پاکستانی قیدیوں کی بڑی تعداد پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم نے اپنا وعدہ پورا کر دیا، سعودی عرب کی جیلوں سے رہائی پانے والے پاکستانیوں کی بڑی تعداد عید سے چند گھنٹے قبل پاکستان واپس پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جیلوں سے معمولی جرائم کے باعث […]

سعودی ولی عہد کا شادی کے خواہش مند جوڑوں کیلئے بڑی گرانٹ کا اعلان

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کے ولی محمد بن سلمان نے اپنے سماجی اور معاشی پروگرام سند کے تحت شادی کے خواہش مند جوڑوں کے لیے37 لاکھ 40 ہزار ریال بطور’’شادی گرانٹ‘‘ مختص کرنے کا حکم دیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں ولی […]

پانچ روز تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا، سعودی شہریو ں کو بھی بڑی خوشخبری سنا دی گئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں اس بار شدید گرمی پڑ رہی ہے۔اگرچہ بارشیں بھی ہو رہی ہیں، تاہم گرمی کی شدت برقرار ہے۔ کئی مقامات پردرجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد ہے، جس کی وجہ سے لوگوں کا دوپہر کے وقت باہر […]

رواں سال خطبہ حج کون دے گا؟ سعودی فرمانروا نے منظوری دیدی

ریاض(پی این آئی)رواں سال امام کعبہ شیخ بندر بلیلہ میدانِ عرفات میں حج 1442 ہجری کا خطبہ دیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق حرمین شریفین کی جنرل پریزیڈنسی نے سرکاری طور پر مسجد الحرام کے خطیب ڈاکٹر بندر بلیلہ کو وقوفِ عرفہ میں خطبے کے […]

سعودی حکام کا بڑا فیصلہ، عازمین حج پر تین پابندیاں لگا دی گئیں

مکہ مکرمہ(پی این آئی ) سعودی عرب میں کورونا وبا کی وجہ سے اس بار بھی حج مملکت میں مقیم تارکین اور مقامی افراد تک ہی محدود کر دیا گیا ہے۔ اس سال حج کے لیے صرف 60 ہزار افراد کو اجازت دی گئی ہے۔ […]

متحدہ عرب امارات نے عید الاضحی کی تاریخ کا اعلان کر دیا

دبئی (پی این آئی) سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات نے بھی عید الاضحٰی کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے بعد کسی بھی دوسرے خلیجی ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا۔ بتایا گیا ہے کہ […]