سعودی حکومت کا دبنگ فیصلہ،افغان عوام کی بہتری کے لیے متحرک

ریاض (پی این آئی) اسلامی ملکوں کی رہنمائی کرنے والے عرب ملک سعودی عرب نے افغان ایئرلائنز کو کابل کیلئے ہنگامی پروازیں چلانےکی اجازت دے دی۔ریاض میں افغان سفارتخانہ کے مطابق سعودی حکام نے 9 ہنگامی پروازیں چلانےکی منظوری دی ہے جس کا ‏مقصد کورونا […]

عمرہ کی ادائیگی کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری، سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کی تعداد بڑھا دی

ریاض (پی این آئی)عمرہ کی ادائیگی کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری، سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کی تعداد بڑھا دی۔۔۔ سعودی عرب کی حکومت نے عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق عمرہ زائرین کی تعداد بڑھاکر ایک لاکھ […]

سعودی حکومت نے پاکستانی طلبہ کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سعودی حکومت نے پاکستان طلباء کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کیا ہے ۔ سعودی عرب میںتعینات پاکستان کے سفیر بلال اکبر کا کہنا ہے کہ اسکالر شپ 75 فیصد پاکستان اور 25 فیصد سعودی عرب میں زیر تعلیم طلبہ کے […]

سعودی حکومت کا پاکستانی طلبہ کو اسکالر شپ دینے کا اعلان

ریاض (آئی این پی )سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر بلال اکبر نے کہا کہ اسکالر شپ 75 فیصد پاکستان اور 25 فیصد سعودی عرب میں زیر تعلیم طلبہ کے لیے ہے جس کے تحت سعودی عرب کی 25 جامعات میں پاکستانی طلبہ تعلیم حاصل […]

سعودی حکومت کا 600پاکستانی طالب علموں کو اسکالر شپ دینے کا اعلان

ریاض(آئی این پی) سعودی حکومت نے پاکستان کے طلبا کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے 600پاکستانی طالب علموں کو اسکالرشپ دینے کا فیصلہ کیا ہے، ڈپلومہ، بیچلرز، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی لیول پر مکمل اسکالرشپ دی جائے گی،پاکستانی […]

بغیر اجازت عمرہ کی ادائیگی کرنے پر کیا سزا ہو گی؟ سعودی حکام نے واضح اعلان کر دیا

ریاض ( پی این آئی) سعودی عرب نے بغیر اجازت کے عمرہ کرنے کی کوشش کرنے والوں پر ایک ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔سعودی حکام کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ جو لوگ بغیر اجازت مکہ میں […]

متحدہ عرب امارات نے غیرملکیوں کو گرین ویزاسکیم اورنئی ترغیبات کی پیشکش کردی

دبئی(این این آئی )متحدہ عرب امارات نے ملک کی گولڈن جوبلی کی تقریبات کے موقع پرگرین ویزاکے عنوان سے ایک نئی ویزا اسکیم متعارف کرادی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یواے ای کے غیرملکی تجارت کے وزیرمملکت ثانی الزیودی نے بتایا کہ گرین ویزے کا حامل […]

سعودی حکام نے عمرہ زائرین کو بڑی خوشخبری سنا دی

ریاض(پی این آئی )سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کورونا وائرس کی وبا سے قبل طے شدہ کوٹے کے مطابق عمرہ زائرین کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔وزارت حج و عمرہ کے نائب وزیر ڈاکٹر عمرو المداح نے کہا ہے […]

سعودی سفیر سے پنجاب کے وزیر مذہبی امور کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی سے صوبہ پنجاب کے وزیر مذہبی امور پیر سید سعید الحسن شاہ نے ملاقات کی۔پاکستان میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے ٹوئٹر اکائونٹ پر بدھ کو جاری ہونے والے بیان کے […]

پاکستان میں مفت تعلیم کا مشن، بابر اعظم سعودی نون اکیڈمی کے برانڈ ایمبیسیڈرمقرر

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ وہ سعودی سوشل لرننگ پلیٹ فارم نون اکیڈمیکے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے اور وہ کمپنی کے مفت تعلیم کے مشن کے فروغ کے لیے کام کریں گے۔عرب نیوز کے مطابق نون […]

سعودیہ کا چینی ویکسین لگوانے والوں کو ملک میں داخل ہونے کی مشروط اجازت

ریاض(آئی این پی) سعودی عرب نے سائنو فارم اور سائنو ویک ویکسین لگوانے والے مسافروں کے ملک میں داخل ہونے کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم انھیں امریکی یا برطانوی ویکسین کی ایک ڈوز لگوانا ضروری ہوگا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق […]