خلیجی ممالک میں ذی الحج کا چاند نظر آئیگا یا نہیں؟ عرب یونین اسپیس سائنس نے اعلان کر دیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب سمیت تمام خلیجی ممالک میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کی کوششیں جاری، عرب یونین اسپیس سائنسس کے مطابق آج کسی بھی خلیجی ملک میں چاند نظر آنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحیٰ […]

ذی الحج کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سعودی سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا

ریاض (پی این آئی) ذی الحج کے چاند کی رویت کے حوالے سے سعودی سپریم کورٹ کا اہم اعلامیہ، شہریوں سے چاند دیکھنے کی اپیل۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحیٰ کی آمد میں اب چند ہی دن باقی بچے ہیں۔ عید الاضحی مسلمانوں کا بڑا […]

سعودی ماہرین فلکیات نے بھی عید الاضحی کی ممکنہ تاریخ بتا دی

ریاض(پی این آئی ) سعودی ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ عیدالاضحٰی 20 جولائی منگل کو ہوگی۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ اس سال ذیقعدہ کا مہینہ 30 دن کا ہوگا، سعودی عرب میں یکم ذی الحج اتوار 11 جولائی […]

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(آئی این پی)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے، سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان 26جولائی کو متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی […]

سعودی حکومت کا مسجد اقصی کا انتظام سنبھالنے کا امکان

ریاض(آئی این پی)سعودی حکومت کی جانب سے قبلہ اول مسجد اقصی کا انتظام سنبھالنے کا امکان ہے،اسرائیلی وزیرخارجہ کے دورہ امارات میں پیش رفت ہوئی ہے اور نئی اسرائیلی حکومت مسجد اقصی کی انتظامی کونسل بنانے کیلئے راضی ہوگئی، نجی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ […]

کون کون خوش قسمت مسلمان رواں سال حج کی سعادت حاصل کریںگے؟ سعودی حکام کا بڑا اعلان

ریاض(پی این آئی) سعودی حکومت کی جانب سے گزشتہ سال کی طرح اس بار بھی حج صرف سعودیہ میں مقیم افراد تک ہی محدودکر دیا گیا ہے، جس کی وجہ کورونا کیسز کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔ سعودی حکومت کی جانب سے 23 جون کی […]

متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی، پروازوں کی اجازت ملنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند محنت کش پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، حکومت نے اماراتی حکام کو پاکستان میں کورونا اعدادوشمار بھجوا کر ویزا پر نظر ثانی کی درخواست کر دی،پاکستان سے مسافر پروازوں کو جلد متحدہ عرب امارات آمد کی […]

سعود ی عرب نے حج پالیسی کا اعلان کردیا

ریاض(پی این آئی ) سعودی عرب کی وزارت حج نے رواں سال حج سے متعلق اہم اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ صرف سعودی شہری اور ملک میں مقیم افراد ہی رواں سال حج کرسکیں گے اور اس طرح حج کی خواہش رکھنے والے دیگر ممالک […]

درجنوں پاکستانی قیدیوں کو سعودی جیلوں سے رہا کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر نے بتایا ہے کہ رمضان المبارک سے لے کر اب تک سعودی حکومت نے 49پاکستانیوں کو جیلوں سے رہا کر دیا ہے ۔ سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق منگل کو پاکستانی فلاحی کام […]

سعودی فلاحی ادارے نے پاکستان میں مریضوں کے علاج کے لیے رضاکارانہ طبی مہم کا آغاز کردیا

ریاض(آئی این پی ) سعودی فرمانروا کے فلاحی ادارے( کے ایس ریلیف) کی جانب سے پاکستان میں مریضوں کے علاج کے لیے رضاکارانہ طبی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق شاہ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (کے ایس ریلیف) نے […]

اٹھارہ سال سے کم عمر سعودی لڑکیوں کو بھی بڑی خوشخبری سنا دی گئی

ریاض(آئی این پی )  سعودی عرب میں سترہ برس کی لڑکیاں بھی عارضی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرسکتی ہیں، لائسنس کے حصول کے لیے محکمہ ٹریفک نے اصول وضع کیے ہیں۔ عرب میڈیا   کے مطابق  محکمہ ٹریفک کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ سترہ برس […]