رواں سال غیر ملکیوں کوفریضہ حج کی ادائیگی کی اجازت ہو گی یا نہیں؟ سعودی حکام نے وضاحت کردی

ریاض (پی این آئی) ترجمان سعودی وزارت حج کی جانب سے کہا گیا کہ رواں سال حج سے متعلق ابھی تک کوئی سرکاری ہدایات جاری نہیں کی گئیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان سعودی وزارت حج نے کہا کہ سعودی عرب دنیا بھر کے […]

سعودی حکومت کا حج کو محدود کرنے پر غور ، غیر ملکیوں کو رواں سال بھی حج کی اجازت نہیں ہو گی

مکہ المکرمہ (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا کی تیسری لہر کے باعث سعودی حکومت نے اس سال بھی حج کو محدود کرنے پر غور شروع کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب مسلسل دوسرے سال بھی حج کے لیے غیرملکیوں کی […]

کورونا کی تیسری لہر، سعودی حکومت اس سال بھی غیرملکیوں کو حج کی اجازت دے گی یا نہیں؟

مکہ المکرمہ(آن لائن ) دنیا بھر میں کورونا کی تیسری لہر کے باعث سعودی حکومت نے اس سال بھی حج کو محدود کرنے پر غور شروع کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب مسلسل دوسرے سال بھی حج کے لیے غیرملکیوں کی […]

سعودیہ سے پاکستانی سفیر کو وطن واپس بلا لیا گیا، ریٹائرڈ لیفٹنٹ جنرل بلال اکبر نے چارج سنبھال لیا

ریاض (آئی این پی)سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجا اعجاز واپس وطن پہنچ گئے، ان کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے سعودی عرب میں سفیرِ پاکستان کا چارج سنبھال لیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کی شکایات پر […]

مشرق وسطیٰ کی سیاست پلٹا کھا گئی، سعودی ولی عہد کا ایران کیلئے نرم گوشہ

اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ایران کے ساتھ اچھے تعلقات کے بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔بدھ کو وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے انٹرویو کا لنک شیئر کراتے ہوئے […]

سعودی شاہی خاندان میں خوشیاں، ولی عہد کے ولی عہد کی پیدائش پو مبارکبادیں

ریاض (آئی این پی ) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گھر بیٹے کی پیدائش، ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے بیٹے کا نام اپنے داد اور سعودی عرب کے بانی عبدالعزیز کے نام پر رکھا ہے۔ محمد بن سلمان کے ہاں ننھے […]

وزیراعظم عمران خان کی خصوصی مداخلت، متحدہ عرب امارات میں ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون برائے اوورسیز پاکستانیز اور افرادی قوت زلفی بخاری نے بتایا ہے کہ وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کی ورک ویزے پر پابندی کے حوالے سے مداخلت کی ہے اور رمضان المبارک […]

سعودی حکومت نے رواں سال رمضان المبارک میں عمرہ ادائیگی کے خواہشمندوں کیلئے سخت قوانین لاگو کر دیئے

ریاض(پی این آئی) ہر سال دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ کا سفر کرتے ہیں اور رمضان المبارک میں یہ شرح بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے تاہم اس ماہ مقدس میں کورونا کی وجہ سے ایسے سخت قوانین لاگو […]

متحدہ عرب امارات میں کل روزہ ہوگا یا نہیں؟ اعلان کر دیا گیا

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے آغاز کا سرکاری اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ خلیجی ممالک میں سب سے پہلے سعودی عرب […]

سعودی شہزادہ انتقال کر گیا، سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کے شاہی خاندان کے رکن شہزادہ بندر بن فیصل بن سعود بن عبدالرحمان آل سعود انتقال کرگئے۔ سعودی عرب کے شاہی خاندان کی جانب سے جاری بیان میں شہزادہ بندر بن فیصل آل سعود کے انتقال کی تصدیق کی […]

سعودی شاہی خاندان میں سوگ

جدہ(آئی این پی)سعودی عرب کے شاہی خاندان کے فرد شہزادہ بندربن فیصل آل سعود انتقال کرگئے،سعودی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے شہزادہ بندربن فیصل آل سعود کے انتقال کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے،اعلامیے کے مطابق شہزادہ بندربن فیصل […]