سعودی فوج میں خواتین کی بھرتی کا آغاز کر دیا گیا، شرائط کیا ہیں؟
ریاض (پی این آئی) سعودی وزارت دفاع کے احکامات کے بعد خواتین کے سعودی افواج میں بھرتی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت دفاع کے احکامات کے بعد مردوں کے علاوہ خواتین بھی فوج میں تعیناتی کی درخواست دائر کر […]