سعودی حکومت کا بڑا اقدام، حج پلیٹ فارم اور حج اسمارٹ کارڈ جاری کر دئیے، مقصد کیا ہے؟ جانیئے

ریاض (این این آئی)سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج پلیٹ فارم اور حج اسمارٹ کارڈلانچ کردیا ،میڈیارپورٹس کے مطابق پلیٹ فارم اور حج اسمارٹ کارڈ مکہ معظمہ ثقافتی مرکز کے حالیہ اجلاس کے موقعے پر جاری کے گئے۔ اجلاس کو’’ہم ڈیجیٹل دنیا میں کیسے […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو کرونا ویکسین لگا دی گئی، سعودی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کے بارے میں کیا فیصلہ کیا گیا؟

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت صحت کی جانب سے ملک میں کرونا ویکسین لگائے جانے کے عمل میں مملکت کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو بھی ویکسین کی خوراک دی گئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق […]

سعودی حکام نے خواتین عمرہ زائرین کو خوشخبری سنا دی، سہولیات میں اضافہ کر دیا گیا

ریاض(پی این آئی)سعودی حکومت نے خواتین عمرہ زائرین کی رہنمائی کے لیے 1500 خواتین اہلکاروں کی خدمات حاصل کرلیں۔نجی ٹی وی کے مطابق حرمین انتظامیہ کے مطابق مسجد الحرام میں آنے والی خواتین زائرین کے لیے سہولت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔خواتین زائرین کی رہنمائی […]

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہونے اپنی کابینہ کے ارکان کو متحدہ عرب کے دورے سے روک دیا، کیوں؟

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی ) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو آئندہ جنوری کے پہلے ہفتے میں متحدہ عرب امارات کا دورہ کریںگے جہاں وہ دبئی میںاسرائیلی سفارت خانے کا بھی افتتاح کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دبئی میں اسرائیلی سفارت خانے کی افتتاحی تقریب […]

عرب شیخوں پر مہربانی جاری، متحدہ عرب امارات کے صدر کو چولستان اوررحیم یار خان میں دی گئی سرکاری اراضی کی لیزمیں پرانے نرخوں پرتوسیع دے دی گئی

لاہور ( این این آئی) پنجاب کابینہ نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ خیر سگالی کے جذبے کااظہار کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کے صدر کو چولستان اوررحیم یار خان میں لیز پر دی گئی سرکاری اراضی میںپرانے نرخوںکے مطابق ہی مزید توسیع دینے کی […]

’’وزیراعظم کا سعودی شہزادہ سلطان سے رابطہ‘‘ عمران خان کاسعودی فرمانروا کیلئے اہم پیغام

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیراعظم کا سعودی شہزادہ کیساتھ ٹیلفونک رابطہ ، فرما نروا کیلئے نیک خواہشات کا اظہار ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سعودی شہزاد سلطان بن سلمان سے ٹیلفونک رابطہ کیا اور سعودی بادشاہ سلمان بن عبد العزیز کیلئے […]

وزیراعظم کا سعودی شخصیت سے ٹیلی فونک رابطہ، کیا گفتگو کی گئی؟

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان اور سعودی شہزادہ سلطان بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی […]

عرب شہزادے تلور کے شکار کے لیے وادی مہران کےعلاقے تھرپارکر پہنچ گئے، کون کون شامل ہے؟

تھرپا رکر (این این آئی)ابوظبی کے شہزادے تلور کے شکار کے لیے وادی مہران کے صحرائی علاقے تھرپارکر پہنچ گئے اس حوالے سے ڈپٹی کنزرویٹر میرپور خاص میر اعجاز ٹالپر کا کہنا تھا کہ ان شہزادوں کو وفاقی حکومت کی جانب سے شکار کی اجازت […]

کورونا وائرس کو قابو کر لیا گیا، سعودی حکومت کا کورونا وبا کیخلاف جیت کا اعلان

ریاض(پی این آئی) سعودی عر ب نے کورونا وبا پر قابو پانے کے لیے بہترین انتظامات کر رکھے ہیں جس کے مثبت نتائج سامنے آ گئے ہیں۔ مملکت میں گزشتہ چند روز کے دوران کورونا کیسز انتہائی کم رہ گئے ہیں۔ سعودی حکومت نے کورونا […]

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر، عرب ملک نے کورونا منفی ٹیسٹ رپورٹ کے بغیر ہی اپنی سرحدیں کھولنے کا اعلان کر دیا

ابوظہبی(این این آئی)امارت ابوظہبی نے کرسمس کے موقع پر اپنی سرحد کھولنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک سرکاری بیان میں کہاگیاکہ امارت کے مکین 24 دسمبر کو کووِڈ19کے ٹیسٹ کی منفی رپورٹ کے بغیر بھی ابوظبی میں داخل ہوسکیں گے۔ابو ظبی […]

سعودی فرمانروا اور ولی عہد کا پاکستانی قیادت سے رابطہ، سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی کے انتقال پر خصوصی پیغام دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی فرمانروا اور ولی عہد کا پاکستانی قیادت سے رابطہ ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے صدر مملکت عارف علوی کے نام خصوصی پیغام بھیجا گیا ہے۔دونوں […]