سعودی حکومت کا بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی )سعودی عرب حکومت کا بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا حکم جاری ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے 1500پاکستانیوں کا ڈی پورٹ کرنے کا حکم صادر کر دیا ہے ۔ وفاقی کابینہ نے ڈی پورٹ ہونیوالے […]

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا قیام، سعودی وزیر خارجہ نے اہم اعلان کر دیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات کی بحالی ایک خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام سے مشروط ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ اسرائیل سے تعلقات کی […]

سعودی شاہی خاندان میں اہم شہزادی کا انتقال ،سوگ کی فضا طاری ہو گئی

ریاض (این این آئی)سابق سعودی بادشاہ شاہ فیصل کی صاحبزادی شہزادی حصہ انتقال کر گئیں،ریاض میں تدفین کی گئی ۔عرب میڈیا نے سعودی پریس ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ ایوان شاہی نے شہزادی حصہ بنت فیصل بن عبدالعزیز کے انتقال پر گہرے دکھ و […]

تلور کے شکار کے مخالف عمران خان کی حکومت نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو شکار کھیلنے کی اجازت دیدی

کراچی (پی این آئی) وفاقی حکومت نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور سعودی حکمران خاندان کے دیگر 2 اراکین کو سال 21-2020 کے شکار سیزن میں بین الاقوامی تحفظ کے حامل پرندے تلور کے شکار کا اجازت نامہ جاری کردیا۔ میڈیا […]

سعودی ولی عہد نے محض چارسال میں کتنی ریکوری کرلی؟ لوٹی ہوئی دولت خزانے میں واپس جمع کرا دی گئی

جدہ (پی این آئی) شہزادہ محمد بن سلمان ولی عہد سعودی عرب نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے اپنی جدید تاریخ میں غیر معمولی کارنامے انجام دیے ہیں۔ چار برس سے کم عرصے میں فقید المثال کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ انہوں نے انتباہ کیا […]

اسلامی دنیا کی سیاست میں بڑی پیش رفت، ترک صدرطیب اروان اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان میں ٹیلی فونک رابطہ، کیا اہم ایجنڈا زیر بحث آ یا؟ جانیئے

استنبول (شِنہوا)ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود نے فون پر گفتگو کے دوران دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ترکی کے صدارتی دفتر نے ہفتے کے روز ایک تحریری بیان میں بتایا کہ صدر […]

معذور افراد کے لیے خوشخبری، سعودی ایئر لائنز نے معذور افراد کی سہولت کیلئے اہم فیصلہ کر لیا

ریاض(پی این آئی)معذور افراد کے لیے خوشخبری، سعودی ایئر لائنز نے معذور افراد کی سہولت کیلئے اہم فیصلہ کر لیا، سعودی ایئر لائن السعودیہ نے معذور افراد کی پریشانیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کیلئے فضائی ٹکٹ میں رعایت کا فیصلہ کیا ہے، جس […]

سعودی حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں گزشتہ دو سال کے دوران مقامی آبادی کو روزگار دلانے کے لیے لاکھوں غیرملکی کی ملازمتیں ختم کر کے انہیں مملکت سے واپس بھیج دیا گیا ہے۔ چونکہ سعودی عرب میں سب سے زیادہ غیر ملکی ملازمین پاکستانی ہیں […]

سعودی فرمانروا نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف عالمی برادری کی مدد طلب کر لی، معاملات پیچیدہ ہو گئے

سعودی عرب (پی این آئی)سعودی فرمانروا نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف عالمی برادری کی مدد طلب کر لی، معاملات پیچیدہ ہو گئے، سعودی عرب کے فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے عالمی برادری پرایک بار پھر زور […]

مکہ مکرمہ میں عمرے کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا غیر ملکی زائرین سعودیہ میں کتنےدن تک رہ سکیں گے؟ کون سے ٹیسٹ لازمی قرار؟

مکہ مکرمہ (این این آئی )مکہ مکرمہ میں عمرے کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہو گیاہے۔ جس کے بعد مختلف ممالک سے عمرہ زائرین کی آمد شروع ہوگئی۔ غیرملکی عمرہ زائرین پہلے تین دن آئسولیشن میں رہیں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق تیسرے مرحلے میں […]

سعودی ائر لائنز کا پاکستان کے پانچ شہروں سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان، کون سے شہروں سے کب روانگی ہو گی؟ جانیئے اس رپورٹ میں

جدہ (پی این آئی )سعودی عرب کی قومی ایئر لائن السعودیہ نے اعلان کیا ہے کہ اگلے ماہ نومبر سے 33 شہروں کے لیے فلائٹس کا دوبارہ آغاز کر رہی ہے ان 33 شہروں میں براعظم یورپ، ایشیا اور افریقہ کے کئی بڑے ایئرپورٹس کے […]