بیرون ملک پھنسے سعودی کارکنان کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے بیرون ملک پھنسے تارکین کے اقاموں اور ویزوں کی مدت میں توسیع کر دی۔تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے کرونا وبا کے پھیلاو کی وجہ سے ایک سال سے زائد عرصے کے بعد رواں ماہ 17 تاریخ کو […]

سعودی حکومت نے ابھی تک حج 2021سے متعلق کوئی حتمی پالیسی جاری نہیں کیا،وفاقی وزیر مذہبی امور

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ابھی تک حج 2021 کیلئے حاجیوں کی تعداد کے بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے، اس حوالے سے سوشل میڈیا اور ذرائع ابلاغ پر زیر […]

متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحی کب ہو گی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

دبئی(پی این آئی)گلف نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ذوالحج کا چاند 10 جولائی کو نظر آنے کا امکان ہے جس کے باعث عیدالاضحیٰ 20 جولائی بروز منگل کو ہوگی۔خیال رہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رواں سال ایک ساتھ […]

عازمین حج کیلئے بڑی خوشخبری، تیاری کر لیں، سعودی حکومت نے اعلان کر دیا

ریاض(پی این آئی) ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ زندگی میں ایک بار حج کی سعادت ضرور حاصل کرے۔ ہر سال لاکھوں پاکستانی بھی حج کی سعادت حاصل کرتے رہے ہیں۔ تاہم گزشتہ سال کورونا وبا کی وجہ سے سعودی حکومت نے حج […]

متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کب منائی جائیگی؟ اعلان کر دیا گیا

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب میں رمضان المبارک کا کل اختتام ہوگا، شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے حکام کی جانب سے عید الفطر کی تاریخ سے متعلق سرکاری اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اماراتی خبر […]

حج کی اجازت دیدی گئی لیکن کیا شرائط رکھی جائیں گی؟ سعودی حکام نے دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے اعلان کر دیا

مکہ المکرمہ(پی این آئی) سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی اس سال کے حج کے سفر کے لیے عملی منصوبوں کا اعلان کریں گے۔ وزارت کا کہنا تھا کہ تفصیلات کووڈ 19 صحت کے کنٹرول اور معیار […]

سعودی جیلوں میں بند 11 سو قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ،کون سے قیدی فوری، کون سے بعد میں آئیں گے؟

جدہ (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان  کے دورے میں ہونے والے معاہدوں کے بعد سعودی عرب کی جیلوں میں موجود گیارہ سو قیدیوں کو پاکستان لے کر جا رہے ہیں۔ یہ قیدی اپنی سزا کا […]

بھارت سے سعودی شہریوں کی ہنگامی واپسی کا حکم دے دیا گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے کورونا وائرس کی وبا بڑے پیمانے پر پھیلنے کے بعد بھارت سے سعودی شہریوں کا انخلا شروع کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے السعودیہ کی پہلی پرواز اتوار کو سعودی عرب کے  لیے روانہ […]

پاک سعودی تعلقات میں بہتری کی ’قیمت‘ کیا ہے؟سینئر صحافی حامد میر نے اپنے خدشات کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(پی این ائی)معروف تجزیہ کار، اینکر پرسن اور سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ پاک سعودی تعلقات ’بیک ٹریک‘پر آ گئے ہیں تاہم دونوں ملکوں کے درمیان پہلے جیسی گرم جوشی تو نہیں لیکن برف پگھل چکی ہے،پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا وزیراعظم عمران خان کا خود استقبال کرنا کیا پیغام ہے؟ قوم کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)سعودی عرب کو 1 کروڑ افرادی قوت کی ضرورت، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا وزیراعظم عمران خان کا خود استقبال کرنا ایک پیغام ہے، وزیر داخلہ شیخ رشید نے پاکستانیوں کیلئے سعودی عرب میں بڑی تعداد میں نوکریوں کا […]

و زیراعظم سعودی ولی عہد کے درمیان ملاقات بڑا بریک تھرو سامنے آگیا ٗباقاعدہ اعلامیہ جاری

جدہ(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کیلئے پاکستان کی مستقل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے موجودہ دو طرفہ سیاسی ، معاشی ، تجارتی ، دفاعی اور سیکیورٹی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق […]