وزیراعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کی خبریں، وزیراعظم عمران خان کا فیصلہ بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)تمام افواہیں دم توڑ گئیں ، عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ کے طور پر کام کرتے رہیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور پارٹی کی سینئرقیادت کی اہم بیٹھک ہوئی،عثمان بزداراور پنجاب حکومت کی کارکردگی پر گفتگو ہوئی،وزیراعظم اور پی […]

عمران خان کی حکومت کا دوسرا جنم ہوا، اب اگر یہ کام نہ کیا گیا تو الیکشن جیتنا دور کی بات آئندہ اعتماد کا ووٹ لینا بھی محال ہو گا

کراچی (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ عمران خان کی حد درجہ حوصلہ افزائی کی۔ اکثریت کھونے کے بعد اعتماد کے ووٹ نے حکومت کو نیا جنم دیا ہے، اگر عمران خان نے زبان خلق نہ سنی […]

تین کروڑ مستحق خاندانوں کے اکائونٹس میں براہِ راست رقوم کی منتقلی، وزیراعظم عمران خان نے کم آمدنی والے خاندانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ”کوئی بھوکا نہیں سوئے گا“ پروگرام فلاحی ریاست کا آغاز ہے، کچن موبائل ٹرک سے غریب بستیوں تک بھی کھانا پہنچائیں گے،جون میں 3کروڑ مستحق خاندانوں کو سبسڈی دینا شروع کریں گے، کسانوں کو […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، سونے کی قیمتوں سے متعلق بری خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 9 ڈالر کے اضافے سے 1712 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو […]

الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ کی کامیابی کے نوٹیفکیشن روکنے سے متعلق درخواست مسترد کردی۔ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے چار رکنی بنچ نے یوسف رضا گیلانی کا نوٹیفکیشن روکنے اور نااہلی […]

سب سے پہلے کون ؟ پاکستان میں عام لوگوں کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میںعام لوگوں کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ سمیت ملک بھر میں 60 سال اور زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کے عمل کا آغاز ہو گیا […]

یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد ہائی کورٹ نے یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے لئے دائردرخواست خارج کردی ، پی ٹی آئی کی جانب سے یوسف رضاکی نااہلی کیلئےدرخواست دائرکی گئی تھی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی جانب سے […]

اب ہم بھی “بائی دا بک” نہیں چلیں گے، سنجرانی کی جیت کیلئے ہر حربہ استعمال کریں گے، شبلی فراز کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی )حکومت نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے لیے بڑا اعلان کردیا ،ا س حوالے سے وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ اب بائی دا بک نہیں چلیں گے ، صادق سنجرانی کو جتوانے کے لیے ہر حربہ استعمال کریں […]

مسلم کانفرنس کے خلاف سازشیں کرنے والے ہمیشہ ناکام ہوئے ہیں، سید عثمان گیلانی ایڈووکیٹ

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما نوجوان قانون دان سید عثمان گیلانی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس کی موجودہ کامیابی کا سہرا سردار عثمان علی خان کو جاتا ہے۔ مسلم کانفرنس ریاست کی سواد اعظم جماعت ہے […]

نوجوان ڈگریاں لے کر نوکری کے لیے خوار ہو رہے ہیں، چوہدری آصف یعقوب، امیدوار مسلم کانفرنس

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس انسانی حقوق ونگ کے چیئرمین اور امیدوار اسمبلی حلقہ لچھراٹ چوہدری آصف یعقوب ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے پونے پانچ سال میں جو خرابیاں پیدا کی ہیں یہ ان کافرض بنتا ہے اس […]

بیرسٹر سلطان محمود کی سیف اللہ نیازی سے ملاقات، ٹکٹوں کے حوالے سے اہم فیصلے کر لیے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر جی ایٹ […]