قومی خزانہ بھرنے لگا، بیرون ملک سے 60 ارب روپے غیر رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کو وصول ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بیرون ملک سے 60 ارب روپے غیررجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کو وصول ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ایف بی آر کے مطابق ایف بی آر کے آف شورکمشنریٹ نے 60 ارب روپے کی غیرملکی رقوم […]

ایک لیگی سینیٹر کھلم کھلا سنجرانی کو ووٹ دینے کا کہہ رہا ہے، وفاقی وزیر کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن کی جماعت مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والا ایک سینیٹر کھلم کھلا حکومتی امیدوار صادق سنجرانی کو ووٹ دینے کا کہہ رہا ہے۔ ایک انٹرویومیں شفقت محمود نے کہا […]

ناجائز منافع خوروں کے خلاف کریک ڈائون، 6 لاکھ سے زائد جرمانے عائد، منافع خور دودھ فروشوں، مرغی انڈوں آٹا اور کریانہ کے دکانداروں کے خلاف کارروائی

کراچی (این این آئی) کمشنر کراچی نوید شیخ کی ہدایت پر سرکاری نرخ کی خلا ف ورزی کرنے والے ودھ فروشوں سمیت تمام کھانے پینے کی اشیاء کے دکانداروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے ۔ کمشنر کراچی نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی […]

ایف آئی اے میں نوکریاں، وزیراعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ایک ماہ قبل سمری وزارت داخلہ، خزانہ اور وزیراعظم کوبھیجی تھی جس کی منظوری وزیراعظم نے دے دی ہے۔نجی ٹی وی کے […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کی ریٹیل پرائس مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی

ا سلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ کابینہ نے پاکستان اور روس کے درمیان نارتھ سائوتھ گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے معاہدے میں ترمیم کے پروٹوکول کی منظوری دیدی ۔ منگل کو وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس […]

ایف بی آر متحرک ہو گیا، فری لانسرز اور آن لائن کاروبار کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف رینیو( ایف بی آر) نے فری لانسرز اور آن لائن مصنوعات فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیاہے۔ذرائع نے بتایا کہ اس ضمن میںایف بی آر کمشنر آف شور ٹیکس اور ڈائریکٹرجنرل انٹرنیشنل ٹیکس نے مشترکہ طورپر […]

لارڈ نذیر احمد پر جنسی الزامات کا کیس ختم، عدالت نے پاکستانی نژاد کشمیری کو بری کر دیا

لندن (آئی این پی )برطانیہ کی شیفیلڈ کران کورٹ نے لارڈ نذیراحمد پر جنسی الزامات کا کیس ختم کر نے کا فیصلہ سنا دیا جس کے تحت انہیں بری کردیا گیا ۔جج جیریمی رچرڈسن نے ریمارکس دیے کہ کران پراسیکیوشن سروس (سی پی ایس) کی […]

فیصل واوڈا کی چھٹی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) کابینہ ڈویژن نے فیصل واوڈا کو وفاقی وزیر کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق فیصل واوڈا کو ڈی نوٹیفائی کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سبکدوشی کا اطلاق 3مارچ2021 سے ہوگا۔ فیصل واڈا کی […]

نواز شریف کیوں پنجاب حکومت گرانا نہیں چاہتےاور ق لیگ سے ن لیگ کیا خطرہ محسوس کر تی ہے؟ سینئر صحافی نے اندر کی خبر دیدی

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی عدیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ ن لیگ کبھی بھی نہیں چاہے گی کہ عثمان بزدار کو ہٹا کر وزارت اعلیٰ ق لیگ کو دی جائے۔کیونکہ ق لیگ تو ن لیگ اپنا سخت مقابل مانتی ہے،اگر عثمان بزدارکے بعد ق […]

فیصل واڈا کی سینیٹ میں کامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیا جائےگا؟ لیکن کیوں؟

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا کی سینیٹ انتخابات میں کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست دائر کر دی گئی،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ جھوٹے بیان حلفی پر فیصلے تک فیصل واڈا کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکا جائے […]

حکومت خواتین کے حوالے سے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے کنونشنز کی فوری توثیق کرے۔ چوہدری محمد یٰسین

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ورکرز فیڈریشن کے زیر اہتمام ملک بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا گیا، اس سلسلے میں ملک بھر کے بڑے شہروں میں مختلف پروگرامز منعقد کیے گئے جس میں انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن، حکومت پاکستان، وزارت محنت و انسانی […]