پاکستانی معیشت کیلئے بہت اچھی خبر، دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے ایک ارب ڈالر قرض کی واپسی کا کوئی تقاضا نہیں کیا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے متحدہ عرب امارات سے لیا گیا ایک ارب ڈالر قرض گزشتہ ہفتے واپس کرنا تھا تاہم […]

سونا پھر مہنگا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار کا اضافہ ہوا؟ تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی )ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں دو ہزار 550روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ سات ہزار روپے ہو گئی ہے ۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر میں 2185 روپے […]

کاروباری مراکز شام 6 بجے بند ہفتہ ، اتوار مکمل چھٹی کا فیصلہ

لاہور،پشاور( پی این آئی ) کورونا کے باعث پنجاب میں نافذ پابندیوں اور کاروباری اوقات میں تبدیلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔محکمہ صحت کے مطابق جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کا اطلاق فی الفور ہو گا اور 29 مارچ تک نافذ العمل رہے گا۔نوٹیفیکیشن […]

کٹوں، مرغیوں سے معیشت بہتر بنانے والے بتائیں کہ عوام کا خون کب تک نچوڑنا ہے؟ سابق اتحادی بول پڑے

لاہور (آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ تبدیلی کے نام پر ملک پر مسلط ڈرامہ بھی فلاپ ہو گیا۔ غریب کی جھونپڑی میں غربت ناچ رہی ہے۔ چینی، گھی، دال، چکن نایاب چیزیں ہو گئیں۔ کٹوںاور مرغیوں سے معیشت بہتر بنانے کا […]

کتنے ن لیگی سینیٹرز پر حکومتی امیدوار کو ووٹ دینے کیلئے دبائو ڈالا گیا؟ سابق وزیراعظم کے دعوے نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ آج صبح ہمارے 10,12 لوگوں کو فون کالز آئیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نے […]

چئیرمین سینیٹ کیلئے ووٹنگ سے قبل ہی حکومتی امیدوار کو شکست ہو گئی، یوسف رضاگیلانی کی جیت یقینی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت اور اپوزیشن کے درمیان چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی نشست حاصل کرنے کے لیے رسہ کشی جاری ہے اور تازہ اطلاعات کے مطابق اپوزیشن اپنے ناشتے پر 51 سینیٹرز پورے کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے اور سینیٹ میں اپنی […]

کتنے فیصد پاکستانی چاہتے ہیں کہ حکومت انہیں کورونا ویکسین مفت فراہم کرے؟

اسلام آباد(آئی این پی )ایک سروے کے مطابق 97 فیصد پاکستانیوں کو پتا ہی نہیں ہے کہ ملک میں کورونا سے بچائو کی کون سی ویکسین دستیاب ہے ۔ یہ انکشاف آئی پی ایس او ایس کے سروے میں ہوا ہے، سروے کے مطابق 89 […]

شہریوں کیلئے خوشخبری، حکومت نے ایک اور اہم ترین موٹروے تعمیر کرنے کی منظوری دیدی

سیالکوٹ (نیوزڈیسک) پنجاب میں ایک نئی موٹروے تعمیر کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نےآباد ی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں ایک نئی موٹروے تعمیر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کچھ عرصہ […]

ن لیگی سینیٹر کا صادق سنجرانی کو ووٹ دینے کیلئے دبائو ڈالنے کا الزام، کس وقت اور کتنی کالزآئیں؟ تفصیلات بتا دیں

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینیٹرحافظ عبدالکریم نے ووٹ کیلئے واٹس ایپ کالوں کے ذریعے دباؤ ڈالنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فون کال پرحکومتی امیدوار کو سپورٹ کرنے کا کہا گیا، پہلی واٹس ایپ کال 6مارچ کو4بج کر5منٹ، دوسری […]

آپکی حکومت کا دوسرا جنم ہوا ،چاہے الٹے لٹک جائیں یہ کام کرنا ہوگا سینئر صحافی کامران خان نے وزیر اعظم کو کھری کھری سنادیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن کامران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ عمران خان کی حد درجہ حوصلہ افزائی کی۔ اکثریت کھونے کے بعد اعتماد کے ووٹ نے حکومت کو نیا جنم دیا ہے، اگر عمران خان نے زبان خلق نہ سنی تو […]

کون سی چھوٹی جماعتوں کے ووٹ اہمیت اختیار کر گئے؟ چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن کل ہو گا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینٹ سے 52 سینیٹرز آج ریٹائر ہو جائیں گے جن میں کئی رہنما دوبارہ منتخب ہو نے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔مملکت پاکستان کے دوسرے بڑے منصب چیئرمین سینیٹ کی کرسی کون بیٹھے اس کا […]