نیب اور پاکستان ساتھ چل سکتے ہیں، پاکستان اور کرپشن ساتھ نہیں چل سکتے، چیئرمین نیب جاوید اقبال کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی )چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ جن کو ماضی میں کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا تھا،نیب اب ان کے خلاف کارروائی کر رہا ہے۔نیب اور پاکستان ساتھ چل سکتے ہیں تاہم پاکستان اور کرپشن ساتھ نہیں چل سکتے۔چند […]

حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 6 ارب 51 کروڑ ڈالرقرض لیا

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزارت خزانہ نے رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے قرض کے اعداد و شمارجاری کردیے۔دستاویز کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 6 ارب 51 کروڑ ڈالرقرض لیا۔دستاویز میں بتایا گیا ہے […]

بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟ حکومت نے خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی)بجٹ میں صوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں اسی طرح ریلیف دیں گے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے کہا ہے الیکشن کمیشن کو ڈسکہ کا الیکشن تو نظر آگیا لیکن سینیٹ میں جو کچھ ہوا وہ نظر نہیں آیا۔میرے خلاف شروع دن سے ہی […]

عوام پر ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا، بجلی کی قیمت میں 5.65 روپے فی یونٹ اضافہ کرنے کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے بجلی کی قیمت میں 5.65 روپے فی یونٹ اضافہ کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق و فاقی کابینہ نے آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت بجلی کی قیمت میں فوری اضافے کے لیے صدارتی آرڈیننس لانے […]

سردار تنویر الیاس کے ایک روزہ دورہ آزاد کشمیر کا شیڈول جاری

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی و چیئرمین انوسٹمنٹ بورڈ حکومت پنجاب سردار تنویر الیاس خان کے ایک روزہ دورہ آزادکشمیر کاشیڈول جاری کردیاگیا ہے۔ سردارتنویر الیاس حلقہ بلوچ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے جبکہ اس سے قبل […]

ڈالر کی واپسی، کاروبار کے آخری دن ڈالرکی قدر میں یکدم کتنا اضافہ ہو گیا؟ اہم خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں آج اضافہ ہواہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھنے کو ملتا رہا ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت […]

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی، سعودی عرب میں اضافہ ہونے لگا

ریاض(آئی این پی) عالمی مارکیٹ کے برعکس سعودی عرب میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، مملکت میں جمعرات کے روز سونے کی قیمتوں میں بڑتی ہوئی دیکھی گئی لیکن اضافہ زیادہ نہیں تھا،سعودی عرب میں24قیراط ایک گرام سونا 210.63ریال میں فروخت […]

کسی بھی مزدور دشمن کی غیر مشروط حمایت بھی قبول نہیں‘ چوہدری محمد یٰسین

اسلام آباد (آئی این پی )سی ڈی اے مزدور یونین چوہدری محمد یٰسین گروپ انتخابی نشان چاند ستارہ کی ریفرنڈم رابطہ مہم کے حوالے سے تقریب سینٹرل سیمپ نیشنل پارک ایریا پروڈکشن ون منعقد ہوئی اس موقع پر جبار،جاوید اقبال ،صداقت کیانی اور نعمان کیانی […]

چالیس سالہ رفاقت ختم، ن لیگ کی بڑی شخصیت نے پارٹی کو الوداع کہہ دیا، کونسی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر لی؟

مظفرآباد(پی این آئی) کھاوڑہ میں سیاسی منظر نامہ تبدیل کئی سالوں بعد پیپلزپارٹی کی ڈنہ کچیلی میں بڑی انٹری مسلم لیگ ن کی بڑی شخصیات راجہ قیوم سے چالیس سالہ ساتھ چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل، صدر پاکستان پیپلزپارٹی چوہدری لطیف اکبر، سابق وزارہ سردار […]

اسلام آباد، کورونا کے حوالے سے 3 زونز میں تقسیم، ریڈ زون سب سے زیادہ مریضوں والا علاقہ، اورنج زون دوسرے اور گرین زون تیسرے نمبر کا علاقہ قرار

اسلام آباد(آئی این پی )وزارت قومی صحت نے کورونا وائرس پھیلنے کے تناظر میں وفاقی دارالحکومت کو تین زونز میں تقسیم کرتے ہوئے اعدادوشمار جاری کرد یئے ،ان کے تحت ریڈ زون،اورنج زون اور گرین زون بنائے گئے ہیں ،ریڈزون کے خانے میں ہاٹ سپاٹ […]

سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو جاری،فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟ خریداروں کیلئے خوشخبری

کراچی(پی این آئی)عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6ڈالر کی کمی سے 1728ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی […]