شہباز گِل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے والے ملزمان کو بڑا ریلیف مل گیا

لاہور(آئی این پی )وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگِل پرانڈے اور سیاہی پھینکنے والے ملزمان کی ضمانت منظور ہوگئی۔لاہورکی مقامی عدالت میں شہبازگل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے والے ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ وسیم افتخار نے تینوں ملزمان غلام عباس، عتیق اور […]

پاکستان نے چین سے ویکسین کی خریداری کیلئے بڑے آرڈر دیدیے

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ چین کی 2کمپنیوں کو 10 لاکھ 60 ہزار کورونا ویکسین کی خوراکوں کی خریداری کا آرڈر دے دیا ہے۔ڈاکٹر فیصل سلطان نے اپنے ایک بیان […]

نواز شریف نے مودی کے ساتھ خفیہ بات چیت میں پاکستانی سفارتی عملے کو شامل نہیں کیا، سابق سینئر سفارتکار عبدالباسط کا الزام

اسلام آباد(آئی این پی )سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی وزیرعظم نریندرمودی کی خواہش کی تکمیل کرتے ہوئے دہلی میں ہونے والے اجلاس میں مسئلہ کشمیر کا ذکر کرنے سے انکار کردیا۔سابق ہائی کمشنر عبدالباسط نے بھارتی صحافی کو انٹرویو میں الزام لگاتے ہوئے کہا […]

لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر سمیت دیگر افسران کو ملٹری اعزازات سے نوازا گیا

اسلام آباد(آئی این پی )ایوان صدرمیں عسکری شخصیات کواعزازات دینے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں صدرڈاکٹرعارف علوی نے ملکی دفاع کیلئے شجاعت اوربہادری پرمختلف شخصیات کواعزازات سے نوازا۔تفصیلات کے مطابق ایوان صدر اسلام آباد میں ملٹری اعزازات دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔ صدر مملکت […]

چیئرمین سینیٹ الیکشن پریذائیڈنگ آفیسر کے ذریعے چوری کیا گیا، بلاول بھٹو نے بڑا الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایوان بالا (سینیٹ) کے چیئرمین کے الیکشن سے متعلق ہائیکورٹ کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بالا فورم سے رجوع کرنا ہمارا حق ہے، جو ہم انصاف حاصل […]

لوٹوں کی کہیں کوئی عزت نہیں ہوتی، مریم نواز اپنے ہی رہنمائوں پر پھٹ پڑیں

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنماء مریم نواز نے انصاری برادران پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لوٹوں کی کہیں کوئی عزت نہیں ہوتی، لوٹوں کی قسمت میں تذلیل کے ساتھ صرف استعمال ہونا لکھا ہوتا ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر […]

ڈالر پھر سستا ہو گیا، روپے کی قدر کتنی بڑھ گئی؟ پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

کراچی (پی این آئی )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 46 پیسے کمی ہوئی […]

کل کن کن شہروں میں موبائل سروس بند رہے گی؟ حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)یوم پاکستان کی مناسبت سے پریڈ کے موقع پر جڑواں شہروں میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل فون سروس صبح پانچ بجے سے دو بجے تک معطل رہے […]

نااہلی، نالائقی اور عدم توجہی، شانگلہ میں عالمی یوم جنگلات پر کوئی تقریب کیوں منعقد نہ ہو سکی؟

ا لپوری( آ ئی این پی)شا نگلہ میں عالمی یوم جنگلات کی کوئی تقریب منعقد نہ ہوسکی،33فیصدرقبے پر جنگلات ہونے کے باوجود افسران کی عدم توجہ اور اہلکاران کی نااہلی کی منہ بولتی ثبوت ہیں۔شانگلہ میں جنگلات کے عالمی دن خاموشی سے گزر گیا ،فارسٹ […]

یومِ پاکستان کے موقع پر حکومت نے مولانا طارق جمیل کو بڑے اعزاز سے نواز دیا، چاہنے والوں کیلئے شاندار خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)یوم پاکستان پر مولانا طارق جمیل کو صدارتی اعزاز حسن کارکردگی سے نواز دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مولانا طارق جمیل کو صدارتی اعزاز حسن کارکردگی سے نواز دیا گیا، مولانا طارق جمیل کو مذہبی اسکالر کی حیثیت سے ان کی […]

اسٹیل ملز کے 7 شعبوں سے افسران نوکریوں سے فارغ، واجبات کے علاوہ مارچ 2021 کی تنخواہ ادا کی جائے گی

کراچی( آن لائن ) پاکستان اسٹیل ملز (پی ایس ایم) نے 7 کیٹیگریز میں متعدد افسران کو برطرف کردیا، اسٹیل ملز انتظامیہ نے برطر ف ملازمین کو قانونی واجبات کے علاوہ مارچ 2021 کی تنخواہ دینے کی یقین دہانی کر ادی ۔ میڈیا رپورٹ کے […]