نیب نے اپنے قیام سےلے کر اب تک کتنے سو ارب روپے قومی خزانے میں جمع کروائے؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب بدعنوانی کے خاتمے کو قومی فرض سمجھ کر ادا کر رہا ہے،نیب کرپشن فری پاکستان کے لئے پر عزم ہے،بدعنوانی کے خاتمے اور بدعنوان عناصر سے لوٹی گئی […]

پاکستانی طالبہ نے ورلڈ میموری چیمپئن شپ میں بھارت اور سویڈن کو شکست دیدی

اسلام آباد(آئی این پی)ذہین پاکستانی طالبہ ایما عالم نے ‘ورلڈ میموری چیمپئن کے مقابلے میں بھارت اور سویڈن کو شکست دے دی،ایما عالم نے کم ترین وقت میں سب سے زیادہ الفاظ، نام اور چہرے یاد رکھنے کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا،ایما عالم نے طاقتور […]

یہ کام نہ کیا گیا تو اگلے الیکشن میں مشکلات کا سامنا کرنا ہوگا، چوہدری پرویز الٰہی نے حکومت کو خبردار کر دیا

لاہور (پی این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی کا کہنا ہے کہ اگر عوام کو ریلیف نہ دیا تو اگلے الیکشن میں مشکلات کا سامنا کرنا ہوگا، کورونا کے حوالے سے بروقت اقدامات نہ کیے تو بہت سی قیمتی جانیں ضائع ہونے کا خطرہ ہے۔مسلم […]

پرائیویٹ تعلیمی ادارے کب تک بند رہیں گے؟ تاریخ بھی دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی دارالحکومت میں پرائیویٹ تعلیمی ادارے مکمل بند کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے تحت کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث 11اپریل 2021 تک اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ وزارت تعلیم […]

سرکاری خزانے کو کروڑں کا نقصان، مائزہ حمید کے شوہر عمر ارشد گجر، تہمینہ دولتانہ کے بھائی زاہد دولتانہ کو طلب کر لیا گیا

لاہور(آئی این پی ) اینٹی کرپشن نے مسلم لیگ (ن)کی رہنما مائزہ حمید کے شوہر عمر ارشد گجر اور تہمینہ دولتانہ کے بھائی زاہد دولتانہ کو پیر کے روز طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق لیگی ایم این اے مائزہ حمید اور (ن)لیگ کی سینئر رہنما […]

گیلانی کی بطور اپوزیشن لیڈر انتخاب کی ذمہ داری ن لیگ پر عائد ہوتی ہے، اپوزیشن جماعت کا بڑا دعویٰ

کوئٹہ (آئی این پی) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے سینٹ میں کسی کو ووٹ نہیں دیا، گیلانی کی بطور اپوزیشن لیڈر انتخاب کی ذمہ دارمسلم لیگ (ن) ہی ہے، قومی قیادت نے اصلاح نہیں کی تو […]

بیوروکریسی کی شامت، 31 ماہ میں 5 چیئرمین ایف بی آر، 6 آئی جی پنجاب، 4 چیف سیکریٹری بدلے گئے

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی تبدیلی سرکار نے 31 ماہ میں اہم عہدوں پر تعینات افراد کی بار بار اکھاڑ پچھاڑ کی۔ کیا وزارتیں، کیا بیوروکریسی اور کیا اداروں کے سربراہ، ہر شعبے میں بھرپور طریقے سے ایک کی جگہ […]

کم عمر بچوں میں کورونا وائرس پھیلنے لگا، والدین کیلئے تشویشناک خبر، کس عمر کے بچوں میں وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے؟ خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں ایک سے 10 سال کی عمر کے بچوں میں بھی کورونا تیزی سے پھیلنے لگا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ایک دن میں کورونا سے متاثرہ بچوں کی تعداد دو گناہ کے قریب ہوچکی ہے ، جہاں ایک […]

سونے کی قیمتوں میں ردوبدل کا سلسلہ جاری، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بڑی خبر

کراچی(پی این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 9 ڈالر کا اضافہ ہوا، اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت […]

این اے 249 کراچی ضمنی الیکشن: تحریک انصاف میں شدید اختلافات، کارکنان نے قیادت کو بڑا جھٹکا دیدیا

کراچی (پی این آئی)این اے 249 کراچی ضمنی الیکشن پرپی ٹی آئی میں اختلافات ختم نہ ہو سکے ،پی ٹی آئی نظرثانی پارلیمانی بورڈ نے امجد آفریدی کو ہی ٹکٹ جاری کرنے کااعلان کردیا،پی ٹی آئی ناراض ارکان نے امجد آفریدی کی حمایت کردی لیکن […]

این اے 249ضمنی الیکشن: تحریک انصاف نے کس کو میدان میں اتارنے کا حتمی فیصلہ کر لیا؟ بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے نظر ثانی بورڈ نے این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے حوالے سے ٹکٹ امجد آفریدی کو دینے کا حتمی فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ٹکٹ امجد آفریدی کو دینے اکا علان کیا گیا […]