حکومت قومی اسمبلی میں جماعت اسلامی کے تعاون کے باوجود کورم پورا کرنے میں ناکام ہو گئی

اسلام آ باد ( آ ئی این پی )حکومت قومی اسمبلی میں جماعت اسلامی کے تعاون کے باوجود کورم پورا کرنے میں ناکام رہی،مسلم لیگ(ن) کے راہنما مرتضی جاوید عباسی نے جماعت اسلامی کے رکن مولانا عبد الا کبر چترالی سے اصرار کیا کہ آپ […]

حماد اظہر وزیر خزانہ بنائے جانے سے لاعلم نکلے، اپنی تقرری کو افواہ قرار دیدیا

اسلام آ باد( آئی این پی ) وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہرخودکو وزیر خزانہ بنائے جانے کے حوالے سے خبروں سے لاعلم نکلے، جب ان کو آگاہ کیا گیا کہ آ پ کو وزیر خزانہ بنایا جا رہا ہے تو انہوں نے کہا کہ […]

تاریخ گواہ ہے کہ کشمیر میں جب بھی فیئر الیکشن ہوئے تو مسلم کانفرنس نے کلین سویپ کیا، سردار عتیق احمد خان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس نظریاتی جماعت اور تاریخ کی وارث ہے۔ آزادکشمیر میں اس کا کردار کسی کو کم کرنے کی اجازت نہیں دے سکتی۔غیر ریاستی […]

مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے زیراہتمام تھوراڑ کے مقام پر الحاق پاکستان کنونشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں

مظفرآباد/راولاکوٹ (پی این آئی) مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے زیراہتمام 31مارچ کو تھوراڑ کے مام پر منعقدہ الحاق پاکستان کنونشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ شدید سرد ی کے باوجود کارکنان میں جوش وجذبہ تھوراڑ کو دلہن کی طرح سجاددیاگیا۔ گزشتہ روز مسلم کانفرنس […]

وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی رخصتی کا سبب کیا بنا؟ مہنگائی یا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ؟

اسلام آباد(آئی این پی) عبدالحفیظ شیخ کو وزارت خزانہ سے ہٹانے کی وجوہات سامنے آگئیں، مہنگائی میں اضافہ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی رخصتی کا سبب بنا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک فیصلے میں قرار دیا تھا […]

وفاقی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ، متعدد نئے چہروں کو کابینہ کا حصہ بنایا جائیگا لیکن کس کس کو کابینہ سے نکالا جائیگا؟کارکردگی نہ دکھانے والے وزرا کی فہرست بھی آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم کی جانب سے اپنی ٹیم میں بہت بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کرنے کی تیاری۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جہاں حماد اظہر، فواد چوہدری اور […]

سرکاری ملازمین کی چھٹیوں پر 30جون تک پابندی عائد کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)ان لینڈ ریونیو سروس کے افسروں و عملہ کیلئے بری خبر،ایف بی آر نے افسروں و اہلکاروں کے تقرروتبادلوں اور چھٹیوں پر 30جون تک پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نےتقرروتبادلوں اور چھٹی پر 30جون تک پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن […]

فواد چوہدری کو کونسی دو وزارتیں دی جائیں گی؟ وفاقی کابینہ میں تبدیلیوں کے حوالے سے ایک اور اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)فواد چوہدری کو کابینہ میں 2 وزارتیں ملنے کا امکان۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جہاں دیگر وزراء کے قلمدان تبدیل ہونے کا امکان ہے، وہیں وفاقی […]

وزیراعظم نے دو نئی وزارتیں بنانے کا فیصلہ کر لیا، کون کونسے نئے چہرے کابینہ کا حصہ بنیں گے؟ تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے 2 نئی وزارتیں قائم کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کر فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے 2 نئی وزارتیں […]

نیب احتساب نہیں، سیاست کا ادارہ، جب انصاف نہیں ملتا تو لوگ مشتعل ہو جاتے ہیں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب احتساب نہیں، سیاست کا ادارہ ہے، جب انصاف نہیں ملتا تو لوگ مشتعل ہو جاتے ہیں، آئسولیشن میں رہنے کے باوجود وزیراعظم […]

پاکستان کو بحران سے نکالنے کا واحد راستہ نئے انتخابات ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

ناروال(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2018ء میں ایک شخص کو ہر بیماری کا علاج سمجھ کر حکومت میں لایا گیا اوروہی شخص پاکستان میں ہر بیماری کا سبب بنا،اگر یہ شخص مزید ملک پر […]