فواد چوہدری نے سندھ حکومت نے منصوبے کی تعریف کر دی، اپنی وزارت کی طرف سے بھر پور حمایت کا یقین بھی دلا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سائنس و ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں الیکٹرک بس منصوبے کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہےکہ دیگر صوبے بھی جلد ایسے اقدامات کریں گے۔وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری […]

حفیظ شیخ کی چھٹی ہونے کے بعد گورنر سٹیٹ بنک کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ بھی کر دیا گیا

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ سٹیٹ بنک کو آئی ایم ایف کے حوالے کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔ گورنر سٹیٹ بنک کو عہدے سے ہٹایا جائے۔ یہ جوہری پاکستان کا گلا گھونٹنے اور مالی خود مختاری پر شب […]

ڈالر کی قدر کا تسلسل جاری، پاکستان کے بیرونی قرضوں میں کتنی کمی ہوگئی؟ ڈالر مزید کتنا نیچے آئیگا؟ تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) ڈالر کی قیمت 145 روپے کی کم ترین سطح تک گر جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی اور پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کو […]

کیا آپ جانتے ہیں وزیراعظم عمران خان کیساتھ تصویر میں نظر آنیوالا یہ بچہ کون سا وفاقی وزیر ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے آفیشل سوشل میڈیا اکائونٹ سے ماضی کی ایک تصویر شیئر کی گئی جس میں وزیر اعظم عمران خان کو عہد جوانی میں دیگر لوگوں کے ہمراہ بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے،اس تصویر کی خاص بات یہ ہے کہ اس […]

کورونا بچاؤ کے حوالے سے شرعی تعلیمات کیا ہیں؟ جانیئے

لاہور (پی این آئی) کورونا بچاؤ کے حوالے سے شرعی تعلیمات کیا ہیں؟ اس حوالے سے معروف عالم دین طاہر محمود اشرفی نے لاہور میں شب برات کے ایک پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس رات میں انفرادی عبادت کا بڑا اجر ہے، […]

ملک کو توڑنا نہیں چاہتے ہیں لیکن غلام کی حیثیت سے رہنا کسی صورت قبول نہیں،بڑے پختون لیڈر نے بڑی دھمکی دے دی

کوئٹہ/کوہاٹ(آن لائن)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے نائب صدر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتونوں کی جاری نسل کشی ترک کی جائے اردگرد کے جو حالات ہے وہ انتہائی خطرناک ہیں ،ملک کو توڑنا نہیں چاہتے ہیں لیکن غلام […]

کورونا وباء، پمز اسپتال کی انتظامیہ نے ریڈ الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز پر پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز)اسپتال کی انتظامیہ نے ریڈ الرٹ جاری کر دیا ۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او)اسلام آباد کے مطابق کورونا مریضوں کے علاج کیلئے 15سرکاری اور نجی اسپتال مختص […]

کورونا وائرس کی تیسری لہر، پشاور کے 2 بڑے ہسپتالوں میں بیڈز کی گنجائش ختم

پشاور(آئی این پی)کورونا وائرس کی تیسری لہر میں اضافے کے بعد پشاور کے دو بڑے ہسپتالوں میں بیڈز کی گنجائش ختم ہوگئی۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں او پی ڈی سروسز کو بند کر دیا گیا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں بھی داخلوں پر تاحکم ثانی پابندی […]

کورونا وائرس چمگادڑوں سے جانوروں کے ذریعے انسانوں تک پھیلا، نئی تحقیق سامنے آ گئی

جنیوا(آئی این پی)عالمی ادارہ صحت اور چینی سائنسدانوں کی مشترکہ ریسرچ کے مطابق کورونا وائرس ممکنہ طور پر چمگادڑوں سے جانوروں کے ذریعے انسانوں تک پھیلا۔امریکی خبرایجنسی نے کورونا کے آغاز سے متعلق عالمی ادارہ صحت اور چینی سائنسدانوں کی مشترکہ ریسرچ کا پہلا مسودہ […]

غریب لوگوں کو ریلیف دینا ہے، شبلی فراز نے حفیظ شیخ کے جانے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سینیٹر شبلی فراز نے عبدالحفیظ شیخ کو وزیرخزانہ کے عہدے سے ہٹانے کی تصدیق کردی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھا کہ عبدالحفیظ شیخ اب وزیرخزانہ نہیں رہے، و زیراعظم […]

پنجاب یونیورسٹی نے تمام تحریری و عملی امتحانات ملتوی کر دیئے

لاہور(آئی این پی) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے 30مارچ 2021ء سے تمام تحریری و عملی امتحانات ملتوی کردیئے جبکہ نئی تاریخوں کا اعلان امتحانات شروع ہو نے سے دو ہفتے قبل کیا جائے گا۔۔۔۔ فواد چوہدری کو کونسی دو وزارتیں دی جائیں گی؟ وفاقی کابینہ […]