کورونا وائرس کی تیسری لہر شدت اختیار کر گئی، 10سے 25اپریل تک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کی صورتحال سے نمٹنے کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے 10 سے 25 اپریل تک بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ ہفتہ اتوار بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اتوار کو این سی او سی […]

ہم تونواز شریف سے 7 ارب کا ضمانتی بانڈ مانگ رہے تھے لیکن ججز نے باہر بھیج دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیرا عظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو کہہ رہے تھے شیورٹی بانڈ دو لیکن عدلیہ نے باہر بھیج دیا،ججوں کو فون کال کر کے فیصلے نہیں کروا سکتا،اکیلا کرپشن سے نہیں لڑسکتا عدلیہ ، نیب سمیت […]

ایف آئی اے اور ایف بی آر کی نظریں جہانگیر ترین کی برطانیہ میں جائیدادوں پر، انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)جہانگیر ترین کیخلاف درج کیے گئے حالیہ مقدمے میں ایف آئی اے نے کسی دور میں وزیراعظم عمران خان کے دوست سمجھے جانے والے شخص کیخلاف 7.4 ملین ڈالرز کی منی لانڈرنگ کرکے رقم برطانیہ منتقل اور وہاں جائیدادیں خرید کرنے کا […]

گریڈ 1 سے 16 تک تمام ریگولر اور کنٹریکٹ ملازمین کو اضافی الائونس دینے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی )واسا میں کام کرنے والے مسیحی ملازمین کو چھ ہزار کی بجائے سات ہزار فی کس ایسٹر الاؤنس جاری کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گریڈ 1 سے 16 تک تمام ریگولر اور کنٹریکٹ ملازمین کو سات ہزار بطور ایسٹر الاؤنس کی […]

وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کے بلوں میں بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا،مشکل وقت میں بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام اباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے بجلی کے صارفین کو اربوں روپے کا ریلیف دینے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وفاق نے بجلی کے بلوں پر عائد نیلم جہلم سرچارج کو ختم کر کے […]

کورونا کے علاج میں صحت کارڈ سے کیسے مدد مل سکتی ہے؟ بڑااعلان کر دیا گیا

پشاور(آئی این پی ) وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر سے نمٹنے کیلئے ہمیں رویہ تبدیل کرنا ہوگا، صوبے میں ہسپتالوں کی استعداد کار میں اضافہ کیا جا رہا ہے، کورونا مریض صحت کارڈ کے ذریعے بھی […]

معروف گلوکار شوکت علی انتقال کرگئے‎

اسلاما ٓباد (پی این آئی)معروف گلوکار شوکت علی داعی اجل کو لبیک کہہ کر خالقِ حقیقی سے جا ملے ہیں۔ شوکت علی کے اہلِ خانہ نے ان کی وفات کی تصدیق کی ہے۔واضح رہے کہ معروف گلوکار شوکت علی کی طبیعت مزید ناساز ہوگئی تھی […]

وزیرِ اعظم عمران خان نے بھارت سے چینی اور کپاس منگوانے کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد روک دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت جمعرات کو وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کے 18مارچ2021کے اجلاس میں لئے گئے فیصلوں،ای سی سی کے 17مارچ 2021کے اجلاس میں لئے گئے فیصلوں ،کراچی پورٹ ٹرسٹ اور […]

ایک ہی دن میں سونا کتنا مہنگا ہو گیا؟خریداروں کے ہوش اڑا دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 27 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں27 ڈالر کا […]

اسلام آباد ، کاروباری مراکز ہفتے کے مختلف ایام میں بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی ) ملک بھر کی طرح وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلا وکی روک تھام کیلئے ضلعی انتظامیہ نے شہر کے مختلف کاروباری مراکز، مارکیٹس ہفتے کے مختلف دنوں میں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب […]

عمران خان جہانگیر ترین کو گرفتار کرنے کی بجائے انہیں گرفتاری سے ڈرا کر رکھنا چاہتے ہیں، سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ آگیا

لاہور(پی این آئی)معروف تجزیہ کار اور سینئر صحافی مزمل سہروردی نےکہا ہے کہ جہانگیر ترین اب عمران خان کے گلے میں ایسی ہڈی بن کر پھنسے ہوئےہیں جسےوہ نہ نگل سکتےہیں نہ باہر پھینک سکتےہیں،عمران خان جہانگیر ترین کو گرفتار کرنے کی بجائے انہیں گرفتاری […]