تحریک انصاف نے کر دکھایا، ایف بی آر نے مارچ میں کتنا ٹیکس اکٹھا کر لیا؟ وزیراعظم نے مبارکباد دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ایف بی آر کو مارچ 2021 میں 41 فیصد اضافے کے ساتھ 460 ارب روپے کے محصولات جمع کرنے پر مبارکباد دی ہے۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ایف بی آر کو مارچ 2021 میں 41 فیصد […]

550 خوراکیں غائب، کورونا ویکسین اہم شخصیات اوردوستوں کو لگانے کا انکشاف

لاہور (آئی این پی)صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے سروسز اسپتال سے کورونا ویکسین کی 550 خوراکیں غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع محکمہ صحت کے مطابق لاہور کے سروسز اسپتال میں کورونا ویکسین کی 550 خوراکیں مبینہ طور پر غائب ہونیکا معاملہ سامنے آیا […]

آگئی وہ خبر جس کا پاکستانیوں کو شدت سے انتظار تھا، فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا

کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت یکدم 2800 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 2900 کی سطح پر آگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 42 ڈالر کی کمی سے 1685 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ […]

ڈالر152 روپے پر پہنچ گیا، سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی

اسلام آباد(پی این آئی)امریکی ڈالر مزید سستا، دو سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا،فاریکس ڈیلرز کے مطابق پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت میں مزید کمی دیکھنے میں آئی۔انٹربینک میں ڈالر84 پیسے سستا ہوگیا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی 152 روپے25 […]

ایف آئی اے کی کارروائی پر جہانگیر ترین کا موقف سامنے آ گیا، کیا کہا؟

لاہور(آئی این پی ) تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ تمام الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، تمام فنڈز قانونی طور پر بیرون ملک بھیجے گئے، رقوم کی منتقلی کی دستاویزات موجود ہیں۔ چینی سکینڈل میں ایف آئی آر […]

پشاور ائیرپورٹ پر بیت الخلا سے 20 تولے سونا برآمد، پھر کیا ہوا؟

پشاور(آئی این پی ) باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پربیت الخلا سے 20 تولے سونا برآمد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاورمیں باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پربین الاقوامی آمد لاونج کے بیت الخلا میں چھپایا گیا موبائل فون کے ڈبوں سے 20 تولہ سونا برآمد کیا […]

سپریم کورٹ نے خبردار کر دیا، پوری نوجوان نسل کو تباہ نہ کریں، بچوں کی زندگی کے ساتھ نصاب کو لیکر نہ کھیلیں

اسلام آ باد (آئی این پی ) سپریم کورٹ نے وزارت تعلیم نیشنل سروسز کی رپورٹ مسترد کردی ہے۔ عدالت نے ہدایت کی کہ سیکرٹری تعلیم ایک ماہ میں نصاب کا مسئلہ حل کریں۔ سپریم کورٹ میں ملک میں یکساں تعلیمی نصاب سے متعلق کیس […]

جہانگیر ترین اور ان کی فیملی پر سوا تین ارب روپے کے مالیاتی فراڈ کا مقدمہ درج

لاہور(آئی این پی ) وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)نے سوا تین ارب روپے کے مالیاتی فراڈ پر جہانگیر ترین، ان کے بیٹے علی ترین، داماد اور فیملی کے دیگر افراد پر مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے اپنے […]

کورونا کے شکار صدر عارف علوی کو وزیراعظم عمران خان کا مفید مشورہ

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کوروناوائرس کا شکار صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے خیریت دریافت کی اور مفید مشورے بھی دیے۔تفصیلات کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو کے دوران وزیراعظم نے کورونا میں مبتلا صدر مملکت سے حال […]

وزارت خزانہ آمد پر اعلیٰ افسران اور عملے کی طرف سے حماد اظہر کا بھرپور استقبال

اسلام آباد(آئی این پی)حماد اظہر نے وفاقی وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھال لیا، وزارت خزانہ آمد پر وزیر حماد اظہر کا اعلیٰ افسران اور عملے نے بھرپوراستقبال کیا۔منگل کو حماد اظہر نے وفاقی وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھال لیا، وزارت خزانہ آمد پر وزیر خزانہ […]

بجلی صارفین پر 91 ارب 36 کروڑ روپے کا بوجھ منتقل کرنے کی تیاری، نیپرا میں بجلی کمپنیوں کی درخواست پر سماعت مکمل

اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل پاور ریگولیٹری ارتھارٹی( نیپرا) نے بجلی صارفین پر91ارب 36کروڑ روپے کا بوجھ منتقل کرنے کی تیاری شروع کردی۔منگل کوچیئرمین نیپرا توصیف فاروقی کی سربراہی میں بجلی کمپنیوں کی رواں مالی سال کی دو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی درخواستوں پر نیپرا میں […]