خیبرپختونخوا میں گزشتہ ڈھائی سالوں کے دوران 3 چیف سیکرٹریز کو تعینات اور 3 آئی جیز سمیت متعدد سیکرٹریز کو تبدیل کیا گیا

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا (کے پی)میں گزشتہ ڈھائی سالوں کے دوران افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے ہوئے، جن میں 3 چیف سیکرٹریز کو تعینات اور 3 آئی جیز سمیت متعدد سیکرٹریز کو تبدیل کیا گیا۔خیبرپختونخوا میں سینئر بیوروکریٹ نوید کامران بلوچ جولائی 2018 میں […]

حکومت ایکشن میں آگئی، کن لوگوں کے شناختی کارڈ بلاک کر دیئے گئے؟ تمام پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے چینی سٹے بازی میں ملوث 37 افراد کے آئی ڈی کارڈ بلاک کرا دیئے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملک عابد، اسدپرویزبٹ، شیخ ساجدمحمود، طحہ بٹ، خرم شہزادبھٹی،خرم شہزا، محمد ندیم، شیخ محمدطفیل کے شناختی کارڈ […]

حکومت کو بجلی صارفین سے 700 ارب سے زائد وصول کرنے کا اختیار مل گیا، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کتنا اضافہ ہو گا؟ عوام پر بجلیاں گرا دیں

لاہور (پی این آئی)نیپرا ایکٹ میں ترمیم کے آرڈیننس کا اطلاق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹیلی ویژن چینل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نیپرا ایکٹ میں ترمیم کے آرڈیننس کا اطلاق ہو جانے کے بعد اب حکومت کو بجلی صارفین سے […]

پنشن کے نظام میں تبدیلی لانے کی تیاریاں، ریٹائرڈ ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت حصہ داری پر مشتمل پنشن اسکیم لانے پر غور کر رہی ہے تاکہ پنشن کے اُس بڑھتے بل کو قابو میں لایا جا سکے جو جلد ہی سویلین سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے بھی بڑھ جائے گا۔ ایک […]

نیب نے سابق وزیراعلی گلگت بلتستان حفیظ الرحمان کیخلاف انکوائری کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آئی این پی )قومی احتساب بیورو(نیب)نے سابق وزیراعلی گلگت بلتستان حفیظ الرحمان کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی۔چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعلی گلگت بلتستان […]

موٹروے پولیس افسر نے 4 لاکھ 50 ہزار مالیت کے گمشدہ زیورات مالک تک پہنچا دئیے

اسلام آباد(آئی این پی )موٹروے پولیس کے فرض شناس افسر نے چار لاکھ پچاس ہزار مالیت کے گمشدہ زیورات مالک تک پہنچا دے۔تفصیلات کے مطابق فہد نامی شخص اپنے خاندان کے ہمراہ ذاتی، گاڑی نمبر MNY 2019، پر لاہور سے اٹک کی جانب بذریعہ موٹر […]

ہسپتالوں میں ہڑتالوں سے عام آدمی علاج معالجہ کے چکر میں خوار ہورہا ہے، چوہدری آصف یعقوب ایڈووکیٹ

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس حلقہ لچھراٹ سے امیدوار اسمبلی چوہدر ی آصف یعقوب ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ اس وقت ہسپتالوں میں ہڑتالوں سے عام آدمی علاج معالجہ کے چکر میں خوار ہورہا ہے، اسمبلی کے ملازمین ہڑتالوں پر ہیں، […]

غازی آباد کے قریب لینڈ سلائینڈ کی زد میں آ کر جاں بحق ہونے والے افراد کے لیے سردار عتیق احمد خان کی تعزیت

دھیر کوٹ،مظفرآباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے غازی آباد کے قریب پینگاں کے مقام پر لینڈ سلائینڈ کی زد میں آکر ارجہ سے تعلق رکھنے والے تین افراد جن میں نمبردار راجہ عارف کے صاحبزادے راجہ تبارک علی […]

غیر قانونی عمارتوں کے خلاف آپریشن، 59 عمارتیں سیل کر دی گئیں

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے)کا غیر قانونی عمارتوں کے خلاف آپریشن، گولڑہ، ای الیون اور ٹی اینڈ ٹی سمیت مختلف علاقوں میں 59 عمارتیں سیل کردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق بلڈنگ کنٹرول 2 سی ڈی اے نے اسلام آباد کی […]

بے روزگاروں کے لیے بڑی اطلاع، ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی اور کنوینر ذیلی کمیٹی برائے کوٹہ سسٹم علی نواز اعوان نے ملازمتوں میں اقلیتوں، معذوروں اور بلوچستان کے کوٹے کو یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمتوں میں […]

اسلام آباد میں کورونا وباء میں شدت، ضلعی انتظامیہ نے نئی پابندیاں عائد کر دیں

اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی اوسی)کی ہدایت پروفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی وجہ سے نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ اس ضمن میں باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا […]