وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ کر لیا، کس کس وزیر کی چھٹی ہونیوالی ہے؟
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران کا وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر ردو بدل کا فیصلہ ، کئی وفاقی وزرا کے قلمدان بھی تبدیل کیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آئندہ چند روز میں وفاقی کابینہ میں ردو بدل کا فیصلہ کر لیا، […]