’میں کورونا پازیٹو ہوں‘ مسافر کا ہوائی جہاز کے پرواز بھرنے سے قبل ہی اعلان، پھر کیا ہوا؟ ہرطرف ہلچل مچ گئی

نئی دہلی(پی این آئی)انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں ایک مسافر نے طیارے کی پرواز سے قبل اپنے کورونا پازیٹیو ہونے کا اعلان کیا۔انڈین ٹی وی چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ مسافروں کی حفاظت کی خاطر پائلٹ نے جہاز کو […]

وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن میں بکنے والے حکومتی اراکین اسمبلی کو معافی کیلئے کیا شرط بتا دی؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے مبینہ طور پر پیسے لے کر متحدہ اپوزیشن کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں ووٹ ڈالنے والے اپنے ارکان کیلئے کل اعتماد کا ووٹ دینے کی صورت میں عام معافی کا اعلان کردیا […]

اس بار میرے پاس بھاری اکثریت نہیں تھی، اگر عدم اعتماد ہو گیا تو کیا کروں گا؟ وزیراعظم نے اپنی شکست میں بھی فائدہ ڈھونڈ لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام ہوگیا تو آئندہ زیادہ اکثریت لے کر آؤں گا، اس بار میرے پاس بھاری اکثریت نہیں تھی، مجھے ہارنے اور جیتنے کا زیادہ تجربہ ہے، ہارنے کی […]

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، کتنے ارکان غیر حاضر رہے اور وجہ کیا نکلی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پانچ ارکان شریک نہیں ہوئے۔ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 175 ارکان شریک تھے۔ اجلا س میں عامر لیاقت، […]

ہمارےجن 16ارکان نے خود کو بیچا ان کیساتھ کیا سلوک کریں گے؟ وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جس کو مجھ پر اعتماد نہیں،وہ کل کھل کر اظہار کرے، ہمارے 16 ارکان نے خود کو بیچا،جس سے حفیظ شیخ کو شکست ہوئی، مجھے کوئی بلیک میل نہیں کرسکا، مافیا کیخلاف جنگ […]

عمران خان کو اعتماد کا ووٹ دینے والے ارکان اسمبلی کو محب وطن قرار دے دیا گیا

پشاور (آئی این پی)صوبائی وزیر محنت شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ عمران خان ایک نڈر اور بہادر لیڈر، پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر محنت شوکت یوسفزئی نے کہا کہ کل محب وطن ایم […]

یونیورسٹیوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا آغاز، سب سے پہلے کونسی یونیورسٹی کو منتقل کیا جائے گا؟

پشاور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے وژن پر عملدرآمد کرتے ہوئے حکومت خیبرپختونخوا نے جامعات کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے جمعرات کے […]

وزیراعظم عمران خان نے مشکل ترین وقت میں بھی مریم نواز کو بڑا جھٹکا دیدیا، اہم فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم نے ایک مرتبہ پھر مریم نواز کو باہر جانے کی اجازت دینے سے صاف انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی سعید قاضی کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان […]

چئیرمین سینیٹ اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کا انتخاب کب ہو گا؟ شیڈول جاری کر دیاگیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن کے بعد چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 12مارچ کو دوپہر میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ہو گا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے بتایا گیا ہے […]

بلال اشرف گگلی چیلنج کا حصہ بن گئے

کراچی (آئی این پی) فلم و ٹی وی کے معروف اداکار اور پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ایمبیسڈر بلال اشرف بھی گگلی چیلنج کا حصہ بن گئے۔پی ایس ایل میں ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل کے متعارف کردہ گگلی چیلنج نے اداکاروں […]

اندرونی کہانی باہر آ گئی، سیاسی منظر پر تہلکہ مچانے والے سینیٹ الیکشن میں 7 قیمتی ووٹ کیسے ضائع ہوئے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے درمیان سینیٹ کی سیٹ پر ہونے والے انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کے دوران 7 ووٹ ضائع ہوئے تھے۔ اس کی معاملے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے […]