سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن، پاکستان میں کتنے بجے ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سال 2023 کے دوسرا اور آخری سورج گرہن جاری ہے جو جنوب مغربی میکسیکو، وسطی امریکا کے مختلف ملکوں میں دیکھا جاسکے گا۔۔۔۔ماہرین فلکیات کے مطابق سورج گرہن کو رِنگ آف فائر کا نام دیا گیا ہے۔۔۔۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 4 منٹ پر ہوا جبکہ رات 10بجکر 59 منٹ پر عروج پر ہو گا۔۔۔۔ سورج گرہن کا اختتام 15 اکتوبر کی شب 1 بج کر 55 منٹ پر ہو گا۔۔۔۔

close