گاڑی سے سگریٹ کا ٹکڑا پھینکنے پر کتنا جرمانہ ہو گا؟

ابو ظہبی (پی این آئی) گاڑی سے سڑک پر سگریٹ کے ٹکڑے پھینکنے والوں کو ابو ظہبی پولیس نے خبردار کر دیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی سے سگریٹ کا ٹکڑا پھینکنے پر 1 ہزار درہم جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

ابو ظہبی پولیس نے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ بھی سڑک سے گزرتے ہوئے یا پھر پارکنگ میں گاڑی چلاتے ہوئے سگریٹ کے ٹکڑے، پانی کی خالی بوتلیں یا پھر پلاسٹک بیگز باہر پھینکیں گے ان پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔۔۔۔

close