مفت خوروں کے لیے بری خبر، شادی میں بن بلائے مہمانوں کے کھانا کھانے پر پابندی عائد کر دی گئی

ٹانک (پی این آئی)صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے ایک گاؤں میں شادی کے موقع پر بن بلائے مہمانوں کے کھانا کھانے کے مسئلے پر اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع ٹانک کے مرتضیٰ نامی گاؤں میں آباد میانی قوم کے اس جرگے میں گاؤں کے دیگر عمائدین بھی شامل تھے۔ قبیلے نے گاؤں کے دیگر عمائدین کی مشاورت کے ساتھ فیصلہ کیا کہ آئندہ کسی بھی شادی، بیاہ یا خوشی کی تقریب میں بن بلائے مہمان نہیں شامل ہوں گے اور نہ ہی زبردستی شامل ہونے والے شخص کو کھانا کھانے کی اجازت ہوگی۔۔۔۔

close