سڑک پر رش اور ٹریفک جام کی کوئی پرواہ نہیں، چینی شہری اڑ کر دفتر پہنچ گیا، حٰیرت انگیز کارنامہ

بیجنگ(پی این آئی)،سڑک پر رش اور ٹریفک جام کی کوئی پرواہ نہیں، چینی شہری اڑ کر دفتر پہنچ گیا، حٰیرت انگیز کارنامہ،ریفک کا رش ہو اور دفتر سے دیر ہورہی ہو تو کسی کا دل نہیں چاہتا کہ اُڑ کر منزل پر پہنچ جائے ، ایسی ہی خواہش کو ایک چینی شہری نے عملی جامہ پہنا دیا۔چینی صوبے ہُنان کے ایک شہری ژہاؤ

دیلی نے گھر میں ہی اپنی مدد آپ کے تحت اور اپنی طویل عرصے کی جدوجہد کے بعد دفتر اڑ کر پہنچنے کے خواب کو سچ کردکھایا۔چینی شہری نے اپنی موٹر سائیل پر بیٹھ کر پرواز کا مظاہرہ بھی کیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔خیال رہے کہ ژہاؤ کی اڑنے والی موٹر سائیکل کی فوٹیج اس سے قبل بھی سامنے آئی تھی تاہم اب اس میں مزید تبدیلیاں کی گئی ہیں اور یہ 30 فٹ کی بلندی تک اڑ سکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close