پہاڑی بکرے اسپین میں موجیں کرنے لگے، لیکن کیوں ؟ وجہ جانئیے

اسپین(پی این آئی)کورونا وائرس کی وبا نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور خطرناک وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے مختلف ممالک نے ہنگامی صورتحال نافذ کردی ہے۔اسپین میں بھی حکومت کی جانب سے ملک میں لاک ڈاؤن ہے جس کے بعد لوگ جہاں گھروں میں رہنے پر مجبور ہیں، وہیں اس لاک ڈاؤن نے

پہاڑی بکروں کی موجیں کرادی ہیں۔اسپین کے ٹاؤن Morón de la Frontera میں لاک ڈاؤن کے باعث عوام جہاں گھروں میں بند ہیں، وہیں پہاڑی بکروں نے موقع سے فائدہ اٹھایا اور سڑکوں پر نکل آئے اور خوب اُچھل کود کی۔ یوں آزادی سے گھومتے پہاڑی بکروں کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close