سویڈن کی شہزادی کی قابل تقلید مثال، کورونا کے خلاف سرگرم ہیلتھ ورکرز کی ٹیم میں شامل ہو گئی

اسٹاک ہوم(پی این آئی۹سویڈن کی شہزادی صوفیہ نے کورونا وائرس کے دوران مریضوں کا علاج کرنے کے لیے اسپتال میں کام شروع کردیا ہے۔شہزادی صوفیہ 3 دن آن لائن میڈیکل کورس سیکھ کر دارلحکومت اسٹاک ہوم کے اسپتال میں بطور اسسٹنٹ ہیلتھ ورکر کام کر رہی ہیں۔پینتین سالہ شہزادی ہیلتھ ورکرز کے اسسٹنٹ کے

طور پر خدمات سر انجام دیں گی۔ شہزادی اس وقت صحت کی دیکھ بھال میں رضاکارانہ شراکت کرنا چاہتی ہے تاکہ جہاں وسائل بڑھائے جائیں۔ شوبز انڈسٹری کی سابق ماڈل صوفیہ نے شہزادے چارل فلپ کے ساتھ2015 میں شادی کی تھی۔اسٹاک ہوم یونیورسٹی ہر ہفتے 80 افراد کو ٹریننگ دے رہی ہے تاکہ ہیلتھ ورکرز کا بوجھ ہلکا کیا جاسکے۔ سویڈن میں اب تک 12 سو سے زائد افراد ہلاک جبکہ 12 ہزار 540 افراد متاثر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close