سفاری پارک سےمفرور مگرمچھ مچھلیوں کے فارم سے پکڑا گیا

کراچی(پی این آئی)سندھ کے ضلع گھوٹکی میں واقع سفاری پارک سے ایک مگر مچھ فرار ہو کر قریبی مچھلیوں کے فارم میں چلا گیا اور پکڑا گیا۔وائلڈ لائف انسپکٹر شفقت شاہ کے مطابق سفاری پارک سے مچھلی فارم میں جانے والا مگرمچھ پکڑ لیا گیا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ 6 فٹ لمبا مگرمچھ نہر کے ذریعے تیر کر

سفاری پارک سے مچھلی فارم میں داخل ہو گیا تھا۔وائلڈ لائف کے انسپکٹر شفقت شاہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ مفرور مگر مچھ کو گھوٹکی کے سفاری پارک میں دوبارہ چھوڑ دیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close