برطانوی شہری نے لاک ڈاؤن کے دوران باہر گھومنے کا انوکھا طریقہ نکال لیا

برطانیہ(پی این آئی)کورونا وائرس کی تباہ کاریوں سے بچانے کے لیے لگائے گئے لاک ڈاؤن کی موجودہ صورتحال سے بچنے اور گھر سے نکلنے کیلئے لوگ نت نئے جتن کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔برطانوی شہری کو ہی دیکھ لیں جس نے لاک ڈاؤن کے دوران باہر گھومنے کا انوکھا طریقہ نکال لیا۔برطانوی شہری

لاک ڈاؤن میں پتوں کا لباس پہن کر باہر آگیااس شخص نے سر سے پیر تک پتوں کا لباس زیب تن کیا جس کے باعث وہ کسی بڑے سے پودے کی مانند لگ رہا تھا اور آرام سے باہر گھوما جبکہ اس دوران جب بھی کوئی گاڑی آتی تو وہ ایسے رک جاتا جیسے کوئی پودا ہو۔ برطانوی شہری کی یہ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close