شدید زلزلے نے تباہی مچا دی ، کئی ہلاکتیں

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پہلے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.7 ریکارڈ کی گئی، جبکہ دوسرے زلزلے کی شدت 4.3 تھی۔ گزشتہ روز 5.7 شدت کے زلزلے نے […]

بھارتی ایئرچیف کو عہدے سے فوری ہٹانے کا مطالبہ

دبئی ایئر شو میں بھارتی لڑاکا طیارے کے گرنے کے واقعے پر بھارتی عوام نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ عوام نے بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر مارشل امر پریت سنگھ کے فوری عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ عوام کا کہنا […]

معروف ویلاگر کو قتل کر دیا گیا

لیبیا کی معروف وی لاگر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر خنساء مجاہد کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ لیبیا کے دارالحکومت تریپولی کے علاقے السراج میں پیش آیا، جہاں نامعلوم موٹرسائیکل […]

صدر جمعیت علمائے ہند کا بڑا دعویٰ، بھارت میں سیاسی ہلچل مچ گئی

جمعیت علمائے ہند کے صدر اور دارالعلوم دیوبند کے اساتذہ کے سربراہ مولانا ارشد مدنی نے کہا ہے کہ آج ایک مسلمان نیویارک یا لندن کا میئر بن سکتا ہے، لیکن بھارت میں ایک مسلمان کسی یونیورسٹی کا وائس چانسلر بھی نہیں بن سکتا۔ بھارتی […]

خبردار،آن لائن شاپنگ کرنے والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی

عالمی سائبر سکیورٹی کمپنی کیسپرسکی نے آن لائن شاپنگ کرنے والوں کے لیے خطرے کی وارننگ جاری کی ہے۔ کمپنی کے مطابق 11.11 سیل کے دوران سائبر جرائم میں اضافہ ہوا ہے اور 2025 میں نئے سائبر حملے آن لائن خریداروں کو نشانہ بنا رہے […]

تیجس طیارہ حادثہ ، بھارتی فضائیہ کا ’’ایکس ‘‘ پر پیغام ، اہم اعلان کر دیا

بھارتی فضائیہ نے اعلان کیا ہے کہ دبئی ایئر شو کے دوران گر کر تباہ ہونے والے جنگی طیارہ تیجس کی تحقیقات کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے مقامی طور پر تیار کردہ یہ طیارہ ایئر شو کے دوران فضائی مظاہرے کے دوران […]

خوفناک زلزلہ ، کئی افراد ہلاک، متعدد زخمی، نومولود اور بچے متاثر

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ اور دیگر علاقوں میں جمعہ کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے اور عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ رپورٹ کے مطابق، ڈھاکہ کے علاقے بنگشال میں زلزلے کے دوران ایک پانچ […]

خوفناک آگ بھڑک اٹھی

برازیل کے شہر Belém میں کوپ 30 کانفرنس کے پویلین میں اچانک آگ لگنے کے باعث بھگدڑ مچ گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کانفرنس کے دوران مختلف ممالک اور تنظیموں کے اسٹال لگے ہوئے تھے جب پویلین میں خوفناک آتشزدگی ہوئی۔ کانفرنس […]

خبردار!!! کھانسی کا شربت پینے سے کئی بچے چل بسے

بھارت میں کھانسی کا شربت پینے کے بعد حالیہ مہینوں میں کئی بچوں کی ہلاکت نے ملک کے دوا سازی کے نظام پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق تمل ناڈو کے ہیلتھ اور ڈرگ سیفٹی افسران کا خیال ہے کہ شربت […]

افغان پناہ گزینوں کا خفیہ استعمال؟ سابق امریکی افسر کا اسرائیل پر چونکا دینے والا الزام

امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق افسر جان کریاکو نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران میں موجود ہزاروں افغان پناہ گزینوں کو خفیہ نگرانی اور جاسوسی کے لیے بھرتی کیا۔ ایک خصوصی انٹرویو میں جان کریاکو نے بتایا کہ اسرائیلی ایجنٹس […]

close