ریاض(پی این آئی)طالبان کا دعویٰ ہے کہ افغانستان میں سیاسی سمیت کسی بھی نظام حکومت کو کابل حکومت کے مقابلے میں زیادہ بہتر طریقے سے چلانے کی اہلیت رکھتے ہیں۔عرب نیوز کو انٹرویو میں ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا کہ یہ ہمارا ملک ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی) دُنیا بھر کے مسلمان قبلہ رْو ہو کر نماز پڑھتے ہیں۔ تاہم خانہ کعبہ کی سمت کا درست زاویہ بہت سارے مسلمانوں کو معلوم نہیں ہو پاتا۔پاکستان سمیت دُنیا بھر کے مسلمانوں نے اس سنہری موقع سے فائدہ اُٹھا کر کعبے […]
قندھار (پی این آئی) افغانستان کی حکومت کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے پاک افغان سرحدی مقام سپن بولدک کا قبضہ چھڑا لیا ہے تاہم طالبان نے اس دعوے کی تردید کرتے ہوئے ویڈیو جاری کردی۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ […]
سری نگر(آئی این پی)بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عیدالاضحی کے موقع پر جانوروں کی قربانی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ حکام نے جانوروں کے بہبود کے قوانین کا حوالہ دیتے ہوئے گائے، بچھڑے، اونٹ اور دیگر جانوروں کو ذبح کرنے یا قربانی […]
سری نگر(آئی این پی)بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عیدالاضحی کے موقع پر جانوروں کی قربانی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ حکام نے جانوروں کے بہبود کے قوانین کا حوالہ دیتے ہوئے گائے، بچھڑے، اونٹ اور دیگر جانوروں کو ذبح کرنے یا قربانی […]
دوحہ (آئی این پی ) افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کابل کواسلحہ پہنچانے کو بڑی غلطی قرار دیتے ہوئے خبردار کیاہے کہ بھارت ایسے کاموں سے باز رہے کیونکہ یہ افغان عوام کے ساتھ دشمنی ہے اور بہتر ہے کہ ا فغان مسئلے […]
ماسکو (پی این آئی) سائیبریا کے ریڈار سے غائب ہونے والا روسی مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز پرواز بھرنے والے مسافر طیارے کا اڑان بھرنے کے بعد کنٹرول روم سے رابطہ منقطع ہو گیا […]
کابل (این این آئی )افغانستان میں طالبان کی حالیہ پیش قدمی کے نتیجے میں ہزاروں مقامی باشندے بے گھر ہو گئے ۔ طالبان نے اپنے طور طریقے بدلنے کا کہہ رکھا ہے مگر یہ لوگ طالبان پر ماضی کی طرح سخت طرز عمل اور کارروائیوں […]
ابوظہبی (پی این آئی) ابوظہبی میں عید الاضحیٰ کے موقع پر جزوی کرفیو نافذ کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی حکومت کی جانب سے عید الاضحیٰ کی آمد پر ریاست میں رات کے وقت کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ابوظہبی میڈیا آفس […]
کابل (پی این آئی)طالبان اور افغان فورسز کے درمیان سیز فائر ہو گیا، جنگ بندی میں اہم ترین کردار کس کا نکلا؟۔۔ افغانستان کے صوبے بادغیس میں طالبان اور حکومتی فورسز کے درمیان سیز فائر ہوگیا ہے۔ بادغیس کے گورنر کے مطابق جنگ بندی کرانے میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں فی لٹر پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے 40 پیسے اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد اس کی فی لٹر قیمت 118 روپے ہوگئی ہے۔ اس اضافے کے باوجود پاکستان میں خطے کے ممالک کے علاوہ دنیا […]