بیجنگ(پی این آئی )چین اور بھارت کے درمیان سرحدی کشیدگی مزید بڑھ گئی۔ بھارتی آرمی چیف منوج پانڈے نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ سرحد پر صورتحال مستحکم ہے لیکن ڈھائی سال تک دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان مشرقی لداخ کے علاقے میں […]
جدہ (پی این آئی)سعودی شہریت کے قانون میں پھر تبدیلیاں کر دی گئیں۔۔۔ سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی قانون شہریت میں ترمیم کا شاہی فرمان جاری کیا ہے جس کے مطابق قانون شہریت کی دفعہ 8 میں ترمیم کی گئی ہے۔ […]
لندن(آئی این پی)برطانوی شہزادے ہیری نے الزام عائد کیا ہے کہ شاہی خاندان نے میرے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے،ناراض شہزادے نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں شاہی خاندان کے زخموں پر نمک پاشی کرتے ہوئے دعوی کیا کہ اس کے سچائی بموں نے […]
تاشقند(آئی این پی)ازبکستان میں دسمبر 2022میں اس بھارتی کمپنی کی دوائیں استعمال کرنے سے مبینہ طور پر 19بچوں کی ہلاکت ہوئی تھی،عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)نے ازبکستان میں ہلاکتوں کے بعد کھانسی کے دو بھارتی دوائوں سے خبردار کردیا، عالمی ادارہ صحت کا کہنا تھا […]
ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں شہریت دینے کے قانون آرٹیکل 8میں ترمیم کردی گئی جس کے تحت شہریت دینے کا اختیار ولی عہد کو دے دیا گیا ،تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں شہریت دینے کے قانون میں ترمیم کے بعد اب شہریت دینے کا […]
ماسکو (آئی این پی) روسی جلاوطن اپوزیشن رہنما الیا پانو ماریف(Ilya Ponomarev) نے حیران کن پیشگوئی کی ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو رواں سال اکتوبر تک ان ہی کے قریبی ساتھی قتل کردیں گے۔الیا پانو ماریف روسی پارلیمنٹ کے واحد رہنما تھے جنہوں […]
ریاض(آئی این پی) سعودی عرب میں شہریت دینے کے قانون آرٹیکل 8 میں ترمیم کردی گئی جس کے تحت شہریت دینے کا اختیار وزیر داخلہ سے لیکر ولی عہد کو دیدیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان کی […]
لندن (آئی این پی)لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر کئی کلو یورینیئم برآمد ہونے کے بعد انسداد دہشتگردی تفتیش شروع ہوگئی۔مہلک جوہری مادہ 29 دسمبر 2022 کو اومان سے ایک پرواز میں ہیتھرو ایئرپورٹ پہنچا تھا۔برطانوی اخبار کے مطابق یہ شپمنٹ برطانیہ میں موجود ایران سے […]
کابل (پی این آئی) ایک خودکش بمبار نے افغانستان کی وزارت خارجہ کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ یہاں چینی وفد کی ملاقات ہونے والی تھی۔خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی )سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کورونا سے پہلے کا حج کوٹہ بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمرہ ویزا کی معیاد بھی 30دن سے بڑھا کر 90دن کر دی گئی۔نجی ٹی وی ایکسپریس […]
جدہ(پی این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان سال 2022 میں عرب دنیا کی سب سے با اثر شخصیت قرار پائے ہیں۔روس کے عربی زبان میں نشر ہونے والے ٹی وی چینل کے سروے کے مطابق سعودی شہزادے محمدبن سلمان کو سال 2022 میں عرب […]